مشاغل

  1. جاسمن

    میرے مشغلے

    مجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔ یہ کافی عرصہ سے جاری ہے۔ بیچ میں لمبے وقفے۔ آج کل پھر سے اٹھایا ہے۔ دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے تکمیل پا جائے تو فریم کرواؤں گی ان شاءاللہ۔
  2. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    اس لڑی میں کوشش کی جائے گی کہ انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو بروئے کار لاتے ہوئے فوٹوگرافی سے متعلق رہنمائی، اہم معلومات اور ہدایات کا تبادلہ کیا جا سکے۔ امید ہے کہ اس سے سب شائقینِ فوٹوگرافی کو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فوٹوگرافی کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔ اور ماہر حضرات مجھ جیسے...
  3. محمد علم اللہ

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    میں نے آج سے تقریبا پندرہ دن قبل جوش میں آ کر استاد صاحب سے کہہ تو دیا کہ میں ضرور آپ سے ملاقات کروں گا، خواہ اس کے لئے مجھے علی گڈھ ہی کیوں نہ آنا پڑے۔ استاد محترم نے بڑی خوشی کا اظہار فرمایا، لیکن سچ پوچھئے تو یہ ایام اور دنوں کے بہ نسبت کچھ زیادہ ہی مصروفیت میں گزرے اور میں نہ تو علی گڑھ جا...
  4. محمد علم اللہ

    مبارکباد میری سالگرہ

    کہتے ہیں وقت گذرتے پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو برف کے مانند پگھل جاتاہے ۔اور ایک دن مکمل پگھل کر اپنا وجود کھو دے گا ۔ میں نے بھی ایسے ہی آج اپنی زندگی کے چوبیس بہاریں کھو دیں ۔پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں حسرت و مایوسی اور اپنی ناکامی پر رونا آتا ہے آگے دیکھتا ہوں تو منزل دور بہت دور نظر آتی ہے ۔بس خدا ہی...
  5. معظم جاوید

    قانون شکنی …ایک دلچسپ مشغلہ!!!

    قانون شکنی …ایک دلچسپ مشغلہ!!! کسی بھی معاشرے کی اقدار و تہذیب کی ترقی و خوبصورتی میں قانون کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ قانون کا بنیادی مقصد معاشرے میں پیدا ہونے والے شر انگیز رحجانات اور ان سے ظہور پذیر تکلیف دہ نقصانات کا تدارک کرکے پیدا شدہ خرابیوں کی مسلسل مرمت کرنا ہے۔اس کیلئے چند اداروں کو...
Top