متفرق پائتھون گپ شپ

محمداحمد نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 6, 2012

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ اردو محفل میں اور اب پائتھون سیکھنے والوں میں اتنے سارے خوش مزاج اور ہنس مکھ لوگ ہیں کہ اس دھاگے کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ یہاں ہر طرح کی گپ شپ کیجے۔

    اور دوسرے موضوعاتی دھاگوں میں جو غیر متعلقہ پوسٹس ملیں اُن کو بھی منتظمین اس دھاگے میں ضم کرتے جائیں۔ :)

    سو اب جو دل چاہے کہیے کیونکہ "وہاں" کہیں گے تو وہ بھی "یہاں" ہی آنا ہے۔ :D
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
    سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سنا ہے دن کو اُسے پائتھون ستاتے ہیں​
    سنا ہے رات کو کروکوڈائل ٹھہر کے دیکھتے ہیں​
    :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ کام اچھا کیا ہے محمداحمد ۔

    اور فراز سے معذرت کی بھی ضرورت نہیں کہ یار لوگوں نے SMS پر جو حال اس کا کیا ہے اب اس کے بعد کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
    ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
     
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سنا ہے اُس کے کوچے سے متصل ہے ملنگوں کی بستی
    مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اوئی گپ شپ میں بھی شاعری۔۔ ہم تو وہیں اچھے ہیں
    ہی ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں تو پائتھون میں بھی شاعری کرتا ہوں۔

    کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاؤں گا
    میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ بلال بھائی ہیں شاعری کے بغیر مان نہیں رہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic


    ہم ایک عدد پائتھون مشاعرہ بھی کروا سکتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نہیں مانتا
    میں نہیں جانتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آپ کیوں خادمِ اعلٰی کی روح کو تڑپا رہے ہیں۔

    واضح رہے کہ ہم نے شریرِ اعلیٰ کا نام نہیں لیا۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    پائتھون پہ رحم کیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    رحم!
     
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor:
     
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اور آپ بھیا ان کا ساتھ دے رہے ہیں
    ہیں ناں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor:
     
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیا کریں! جب کوئی ہمارا ساتھ نہیں دیتا تو ہم کسی کا ساتھ دینے لگ جاتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر