مجھے پائتھون کا ایک یوٹیوب سے متعلق لائبریری ملی ہے جس کا نام ہے پائی ٹیوب ہے۔ اس سے ہم بہت آسانی سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جس کا...
پچھلے دنوں مجھے محسوس ہو کہ میرے کاروبار (پرنٹنگ کا کاروبار ہے میرا) میں سست روی ہے۔ چنانچہ کیوں ناں اپنے کاروبار کی تشہیر کی جائے مگر مفت میں :)۔...
مندرجہ ذیل پائتھون کوڈ اردو الفاظ کی فہرست کو ہم قافیہ الفاظ کے لحاظ سے ترتیب دے دیتا ہے استعمال کیجیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے الگورتھم:...
[IMG] ڈاکر (Docker) ایک سافٹوئیر کنٹینرائزیشن پلیٹفارم ہے۔ اس کی مدد سے کسی بھی سافٹوئیر کو اس کی تمام ضروریات، انحصارات، و ترتیبات سمیت ڈبہ بند...
میں ایک سادہ اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس وقت میں جو ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں وہ Perl میں ہے اور Perl/TK ٹول کٹ استعمال کرتا ہے،...
کافی عرصہ سے سوچا ہوا تھا کہ پائتھون اسباق میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے آسان اور بہتر کیا جائے مگر یہ ارادہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ رہا تھا۔ اب ایک...
اس پروگرام میں اردو الفاظ کی ایک فہرست کو لے کر اسے حروف تہجی کے لحاظ سے مختلف فائلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اردو الفاظ کی فہرست فاتح کی فراہم کردہ...
Polymorphism دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے کہ کئی شکلیں یعنی کثیر الاشکال۔ اس کی مدد سے ذیلی کلاس(subclass) کے قاعدوں(methods) کے نام وہی...
موروثیت (Inheritance) موروثیت (Inheritance) آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کا خاصہ ہے۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہرہے، موروثیت (Inheritance) کسی موجود کلاس...
یہ کورس میں اور محمداحمد لے رہے ہیں اور ارادہ ہے کہ اس کے موضوعات پر کچھ گفت و شنید یہاں بھی چلتی رہے تاکہ کورس کے ساتھ ساتھ یا بعد میں ہم موضوعات...
Object Oriented Programming پائتھون بنیادی طور پر ایک Object Oriented Programming Language ہے۔ آگے ہم اسے مختصراً OOP کہیں گے۔سوال یہ پیدا ہوتا...
تعارف استثنا تب ہوتا ہے جب پروگرام میں کوئی استثنائی صورت پیدا ہوتی ہے ۔ مثلا اگر ہم کوئی فائل پڑھنے کی کوشش کریں اور فائل موجود ہی نہ ہو ؟ اگر وہ...
Verbose Regular Expression Phone Number Validation والی پوسٹ میں ہمارے عبارتی نمونے (Text Pattern) کی حتمی شکل کچھ یوں ہو گئی تھی۔ pattern =...
اس دھاگے میں Regular Expressions پر تبادلہ خیال ہوگا۔
Regular Expression ریگولر ایکسپریشن (Regular Expression) کے ذریعے ہم مخصوص نمونے (Pattern) کے عبارتی ٹکڑوں کو کسی بڑی عبارت میں سے شناخت کر سکتے...
اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔ RomanUrdu.txt .: ۔...
آج ایک بڑا دلچسپ واقعہ ہوا۔ میں نے گوگل پلس پر پائتھون کمیونٹی جوائن کر رکھی ہے وہاں ایک لڑکی نے کسی پوسٹ پر کوئی سوال پوچھ رکھا تھا جس پر میں نے...
دو عدد فنکشن جو مفید ہیں اور کچھ جگہ ان کا استعمال کوڈ کو بہت مختصر اور آسان بنا دیتا ہے ، مندرجہ ذیل ہیں ()any ()all ()any اگر ایک سے زیادہ...
مسافر نے موذی مکتب میں چھٹیوں کا اعلان کیا کیا۔ سب طلباء کے تو مزے لگ گئے۔ وہ طلباء بھی خوشی کا اظہار کرتے پائے گئے۔ جن کو کبھی مکتب کے اندر...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں