اعلان پائتھون اسباق دہرائی

کافی عرصہ سے سوچا ہوا تھا کہ پائتھون اسباق میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے آسان اور بہتر کیا جائے مگر یہ ارادہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ رہا تھا۔ اب ایک طالبہ نے محفل سے باہر اس پر کام شروع کیا اور اس کے مسلسل سوالوں سے گھبرا کر میں نے سوچا ہے کہ اس کام کو اپنی سہولت کے مطابق اب شروع کر ہی دوں۔

اب کی بار پچھلی ترتیب سے دہرائی نہیں ہو گی بلکہ ایک نئی ترتیب ہو گی ۔
 
Top