اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

عبدالقدیر 786 نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے :coffee1::cake:
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. منیب الف

    منیب الف محفلین

    مراسلے:
    453
    جھنڈا:
    Pakistan
    خیالی پلاؤ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیوں ہمیں ناشکری پر اُکسا رہے ہیں آپ؟ :)
     
    • متفق متفق × 1
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے تو بہت سے کھانے اچھے ہیں مگر مجھے دودھ میں شہد ملا ہوا بہت پسند ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    شامی کباب اور گلاب جامن!!!
    :drooling::drooling::drooling:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے ہم تو بڑے ناشکرے ہیں اور اس مقولے کے قائل ہیں کہ:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    قائل تو ہم بھی اسی کے ہیں مگر۔۔۔
    سوال میں موجود ’’اگر‘‘ امیدوں پر پانی جو پھیر رہا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,761
    موڈ:
    Dead
    بریانی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سٹیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سروں دا ساگ، مکھنے دا پیڑا تے کنک دی روٹی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,752
    آلو گوشت
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کسی کا "سر/دماغ" کھاناہو تو وہ ہم مستقل مزاجی سےکھاسکتے ہیں:p:D۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:
    باقی کھانے تودو دن مسلسل نہیں کھائے جاسکتے۔۔:oops::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  13. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  14. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    235
    جھنڈا:
    Pakistan
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,321
    بہت مشکل سوال ہے :)
     
  16. AbdurRahman Afridi

    AbdurRahman Afridi محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,747
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہادر شاہ ظفر کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ انگریزوں نے قید کی سزا دیتے وقت یہی سوال ان کے سامنے رکھا تھا، تو ان کا جواب تھا "چنا" بطور food material اس سے بیسنی روٹی بھی بن سکتی ہے، دال بھی، اور مٹھائیاں بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  18. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جانے دیں سسٹر مت ماری جاتی ہے اگر تین دن مسلسل ساگ کھایا جائے تو مکئی کی روٹی مسلسل دو دن کھا لو تو مسوڑے پھول جاتے ہیں۔ اور تو اور پھر ڈکار بھی سبز آتے ہیں ۔ آگے سے آپ خود سمجھدار ہیں۔
    آج بھی گھر میں ساگ ہی پکا ہوا ہے۔ ہے مزے کا لیکن ایک ہفتے میں دو بار ساگ۔۔۔۔ اللہ خیر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,374
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نان قورمہ ٹھیک رہے گا ۔
     
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    من و سلوی کو بھول گئی ہیں کیا ؟
     

اس صفحے کی تشہیر