گفتگو

  1. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    دانائی کہاں سے سیکھی؟ کسی نے ایک دانا سے پوچھا، آپ نے دانائی کہاں سے سیکھی؟ فرمانے لگے احمقوں سے۔ سائل نے حیرانی سے پوچھا کہ یہ کیونکر؟ فرمایا کہ جو احمقانہ کام یا کلام وہ کرتے تھے، میں اس سے بچنے میں لگ جاتا تھا۔ واقعی بات تو درست ہے۔ احمقوں سے بھی بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ بس آدمی میں سمجھ ہو۔...
  2. عمر شرجیل چوہدری

    محبت

    بات یہ ہے کہ جب بھی محبت کا ذکر ہوتا ہے ہمارے دل و دماغ پر ایک عورت یا ایک مرد کا خیال پیدا ہوتا ہے، جبکہ محبت تو کسی بھی شے سے کی جا سکتی ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بےجان. کسی جانور سے بھی گہرا لگاؤ ہو جائے تو اس کے بچھڑ جانے پر صدمہ ہوتا ہے یہ احساس بچوں میں خوب دیکھا جا سکتا ہے، کوئی بے جان...
  3. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے :coffee1::cake:
  4. ناصر علی مرزا

    حالات اس وقت بہتری کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جب ہم کھلے دل سے لوگوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں

    کامیاب ماں نے کہا:’’نہیں! میں اپنے بچوں سے کچھ بھی نہیں چھپاتی۔ جیسا کہ اپنے اپنے تجربات کے ذریعے ہم میں سے اکثر لوگ جانتے ہیں کہ حالات اس وقت بہتری کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جب ہم کھلے دل سے لوگوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں اور ان سے کوئی چیز بھی پوشیدہ نہیں رکھتے۔ اس انداز فکر کے باعث مسائل پیدا...
  5. پ

    انوکھی بات

    بہت سی باتیں ہیں کہنے کو اور سننے کو ۔ مگر ان سب باتوں میں بہت سی باتیں اور تجربات یا تو سنے ہوئے ہوتے ہیں یا پھر قریباً مشترک ہوتے ہیں ۔ یعنی ایک ہی کیفیت سے گزرے ہوئے لوگوں کے تجربات یقیناً ملتے جلتے ہی ہوں گے ۔ مگر ان کے احساسات اور ان کا ردِ عمل مختلف ہو سکتا ہے ۔ حالات میں بھی تھوڑی بہت...
Top