اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے :coffee1::cake:
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
کسی کا "سر/دماغ" کھاناہو تو وہ ہم مستقل مزاجی سےکھاسکتے ہیں:p:D۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:
باقی کھانے تودو دن مسلسل نہیں کھائے جاسکتے۔۔:oops::p
 

الف عین

لائبریرین
بہادر شاہ ظفر کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ انگریزوں نے قید کی سزا دیتے وقت یہی سوال ان کے سامنے رکھا تھا، تو ان کا جواب تھا "چنا" بطور food material اس سے بیسنی روٹی بھی بن سکتی ہے، دال بھی، اور مٹھائیاں بھی
 
سروں دا ساگ، مکھنے دا پیڑا تے کنک دی روٹی
جانے دیں سسٹر مت ماری جاتی ہے اگر تین دن مسلسل ساگ کھایا جائے تو مکئی کی روٹی مسلسل دو دن کھا لو تو مسوڑے پھول جاتے ہیں۔ اور تو اور پھر ڈکار بھی سبز آتے ہیں ۔ آگے سے آپ خود سمجھدار ہیں۔
آج بھی گھر میں ساگ ہی پکا ہوا ہے۔ ہے مزے کا لیکن ایک ہفتے میں دو بار ساگ۔۔۔۔ اللہ خیر
 
Top