• کچن کیبنٹ کچن بنانے کے کتنے دن بعد لگانا بہتر رہے گا؟ کوئی مشورہ؟
    اگر ہم دوسرے کسی ممالک سے آن لائن فون منگواتے ہیں تو کیا وہ پھر بھی رجسٹرڈ کروانا پڑتا ہے؟
    ہادیہ
    ہادیہ
    جیسے aliexpress سے؟
    باباجی
    باباجی
    جی رجسٹریشن کروانی ہوگی اسکی
    دو دن پہلے ایک حادثے کی ویڈیو دیکھ لی تھی ۔ میرے ذہن سے نکلتی ہی نہیں ۔ آنکھیں بند کرتی ہوں آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے وہی سب ۔۔۔
    علی وقار
    علی وقار
    دل کا سکون اللہ کے ذکر ہی میں ہے سو جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو مالک الملک کا تصور کریں، آپ کو ضرور بالضرور سکون ملے گا۔ یہ حادثہ ہو کر ہی رہنا تھا اور پروردگار کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کیا کرتا ہے سو دیگر معاملات کی طرح یہ معاملہ بھی اللہ پاک کے سپرد کر دیجیے۔ اس کی حکمتیں وہی جانے۔
    الف نظامی
    الف نظامی
    کتاب مرقع کلیمی از قدوۃ السالکین حضرت شاہ کلیم اللہ جہان آبادی ؒ صفحہ 80 پر درج ہے :
    جو شخص پریشان دل ، پریشان حال ہو
    آیت:
    ھو الذی انزل السکینۃ فی قلوب المومنین لیزدادو ایمانا مع ایمانھم و للہ جنود السموات والارض و کان اللہ علیما حکیما
    ہر روز سات مرتبہ پڑھے اور اپنا داہنا ہاتھ سینہ پر ملے اور مداومت کرے تسکین اور آرام حاصل ہوگا
    sakeena.jpg
    صابرہ امین
    صابرہ امین
    اپنے آپ کو کسی نئی سرگرمی میں مصروف رکھیےتاکہ ذہن بٹ جائے۔ کوئی کتاب شروع کر لیجیے یا کوئی ہلکا پھلکا سا مشغلہ جیسے کڑھائی یا پینٹنگ کرنا وغیرہ۔۔ یوٹیوب سے سیکھا جا سکتا ہے۔
    ذہنی ٹینشن کا کیا علاج ہے؟
    سید عمران
    سید عمران
    نیز ممکن ہو تو بازار جا کر من پسند چیزوں کی شاپنگ کرلیں۔۔۔
    انتہائی حیرت انگیز نتائج حاصل ہوں گے!!!
    صابرہ امین
    صابرہ امین
    شاپنگ کے نتائج یقیناً حیرت انگیز ہوں گے!!
    صابرہ امین
    صابرہ امین
    ہر وہ چیز یا شخص جو آپ کو پریشان کرے اس سے دور ہونے کی کوشش کیجیے۔ اس کے لیے مختلف مشاغل پہترین اکسیر کا کام کرتے ہیں۔
    بہاولپور میں چائلڈ اسپیشلسٹ کونسا بہتر ہے؟ اگر رابطہ نمبر بھی مل جائے تو مہربانی ہوگی
    جاسمن
    جاسمن
    بچوں کے اور بھی کئی اچھے ڈاکٹرز ہیں۔ اگر ارشد منان سے وقت نہ مل سکا تو بتاتی ہوں۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    آپی فون نمبر واٹس ایپ کردیں پلیز
    جاسمن
    جاسمن
    اچھا بھائی سے پوچھتی ہوں۔
    عمان میں طوفانی بارشیں۔۔اور سمندری طوفان۔۔۔ میرے بڑے بھائی وہاں ہیں ۔۔ بہت بری صورتحال ہے۔۔۔ یااللہ پاک رحم فرما ۔اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔۔۔آمین
    اللہ پاک کے فضل و کرم سے محمد عبدالرافع اب ٹھیک ہے ۔ ماشاء اللہ ۔۔۔
    اب کیفیت نامے میں کتنے الفاظ لکھ سکتے؟ 140 ہی یا اس میں کوئی تبدیلی کی ہے؟
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    اب شاید کوئی قید نہیں رہ گئی ہے۔
    زیک
    زیک
    قید تو یقیناً ہے لیکن کیفیت نامہ پہلے سے لمبا ہو سکتا ہے
    اگر بچہ بہت زیادہ، روئے اور بلاوجہ روئے تو اس کا کیا حل؟
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    رقیہ پڑھ کر نظر اتاریں۔بچوں کو نظر جلد لگتی ہے اور رقیہ پڑھتے ہی فورا سے آرام آتا ہے۔تجربہ ہے۔یہ آثار بظاہر نظر لگنے کے ہیں۔
    زیک
    زیک
    کولک کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے
    سیما علی
    سیما علی
    کولک واقعی بچوں کو بہت تنگ کرتا ہے ۔ہمارے دونوں بڑے بچوں کو ہوا ۔۔۔
    السلام عليكم! کیسے ہیں سب؟ الحمدلله اللہ پاک نے مجھے اولاد نرینہ سے نوازا۔ سالگرہ مبارک اردو محفل:)
    سید عمران
    سید عمران
    بہت مبارک یو...
    اللہ تعالی ہم سب کو اور ہماری اولاد کو نیک صالح بنائیں!!!
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ بہت بہت مبارک ہو بیٹا! اللہ صحتمند اور نیک صالح زندگی عطا فرمائے ۔ ماں باپ کے دل کی راحت بنائے! آمین ۔ نومولود یقیناً مبارک ہے کہ جس کے باعث آپ دوبارہ تشریف لائیں ۔ اتنے عرصے کہاں رہیں ، ہادیہ؟
    ہادیہ
    ہادیہ
    سب محفلین کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ پاک سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین ۔
    ایک دن ہم بھی ایسے بچھڑیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔اردو محفل۔۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    چوہدری صاحب پکانے میں دوسروں کے دماغ کی کچھڑی۔۔۔ کھانے میں البتہ مجھے چاول پسند ہیں ہر طرح کے۔۔۔فرائیڈ،چائنیز ،بریانی یا سادھے چاول آلو مٹر والے۔۔۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    جاسمن آپی متفق
    ہادیہ
    ہادیہ
    فرقان بھائی بالکل ٹھیک کہا۔۔۔
    دنیا کی وہی رونقیں۔۔۔ دل کی وہی تنہائی۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top