اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ
اللہ کریم ان محبتوں کو نظر بد سے محفوظ رکھیں ۔آمین
ہادیہ
ہادیہ
آمین:)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم اسے ہمیشہ روبرو رکھے! بہت مبارک ہو بیٹا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اللہ تعالیٰ محبتوں کو قائم دائم اورسلامت رکھے ۔ ہادیہ بٹیا ۔
ہادیہ
ہادیہ
ظہیر بھیا خیر مبارک اور آمین:)
Top