ہادیہ جنوری 12، 2019 بہت مضبوط ہوں میں ۔۔یہ دنیا جانتی ہے۔۔بہت کمزور ہوں میں ۔۔یہ صرف "اللہ" جانتا ہے۔۔!!!
ہادیہ جنوری 7، 2019 سچے دل سے ڈرو۔۔ایسا کچھ نہ کرو۔۔ اس کی ڈھڑکن پہ پاؤں کبھی نا دھرو۔۔ توڑنے والوں کو۔۔ توڑ دیتا ہے یہ ۔۔ دل یہ دل ،دل نہیں ۔۔گھر خدا کا ہے
سچے دل سے ڈرو۔۔ایسا کچھ نہ کرو۔۔ اس کی ڈھڑکن پہ پاؤں کبھی نا دھرو۔۔ توڑنے والوں کو۔۔ توڑ دیتا ہے یہ ۔۔ دل یہ دل ،دل نہیں ۔۔گھر خدا کا ہے
ہادیہ ستمبر 19، 2018 نہ دبی دبی سی محبتیں۔۔نہ ڈھکی چھپی عداوتیں۔۔نہ دکھاوے کی مسکراہٹیں۔۔نہ روگِ جاں نہ قباہتیں..میں تھک گیا ہوں جھوٹ سے۔۔مجھے چاہیے اب سچ یہاں۔۔
نہ دبی دبی سی محبتیں۔۔نہ ڈھکی چھپی عداوتیں۔۔نہ دکھاوے کی مسکراہٹیں۔۔نہ روگِ جاں نہ قباہتیں..میں تھک گیا ہوں جھوٹ سے۔۔مجھے چاہیے اب سچ یہاں۔۔
ہادیہ ستمبر 12، 2018 یہ جو مائیں ہوتی ہیں ۔۔۔ بہت انمول ہوتی ہیں۔۔ یہ نا ہوں تو بیٹیاں بے مول ہوتی ہیں۔۔!!!