اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
آہ!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
دل کو لگاناسیکھیں بہنا ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
یہ مراحل آتے رہتے ہیں۔ محفل سے ایک دو ہفتے کی بریک لیں؛ اس سے زیادہ کی اجازت نہیں ہے۔ ویسے عموماََ یہ اداسی نما بوریت عارضی نوعیت کی ہی ہوتی ہے۔ محفل کے رنگ ڈھنگ بدلتے رہتے ہیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
فرقان احمد بھیا ہم آپ کی بریکوں والی بات سےشدید ختلاف کرتے ہیں ۔ اس محفل کی رونقیں آپ محفلین کے دم سے ہیں اگر محفلین بریک لیے لیے کر غائب ہونے لگیں تو محفل پر اور مزید اداسی ویرانی کا راج ہو جائے گا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اداسیوں سے سمجوتا کرنے سے بہتر ہے کہ ان کو باہر کا رستہ دیکھایا جائے ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
آپ کی محبت ہے عدنان بھیا! ہم تو بس یہیں کہیں موجود رہتے ہیں۔ محفل سے قطع تعلقی کا تصور محال ہے۔ :)
Top