اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اَلْحَمْدُلِلّٰه
صدقہ و خیرات کا اہتمام ضرور کیجیے گا۔نفل شکرانہ بھی ادا کیجیے۔
عرفان سعید
عرفان سعید
ماشاءاللہ
سیما علی
سیما علی
اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ماشاءاللہ، اللہ پاک شاد و باد رکھے
ابن توقیر
ابن توقیر
الحمدللہ۔ اللہ کا کرم ہوگیا۔
اللہ اسی طرح صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
الحمد للہ
اللہ تعالیٰ شہزادے کو بھر پور صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین
ہادیہ
ہادیہ
آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔ تمام محفلین کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔ :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
الحمد للّٰہ رب العالمین !
Top