اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
ڈاکٹرز کو چیک کروا چکی ہوں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
شاید کسی تکلیف کی وجہ ہو سکتی ہے۔تکلیف کا سلسلہ مستقیل نہیں ہے ۔جب بھی تکلیف کا اثر بڑھتا ہے تو آپ کا صاحبزادہ روتا ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
مجھے تو سمجھ نہیں آتی اتنا کیوں روتا ہے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
یہ کوئی ایسی پریشانی والی بات نہیں ہے یا تو یہ چیک کر لیں قبض تو نہیں ہے زیادہ تر بچے پیٹ کی گڑ بڑ کی وجہ سے بھی روتے ہیں بس یہ دیہان رہے بچہ بلا وجہ نہیں روتا۔۔۔
Top