اردو محفل فورم

زیک
زیک
بہت مبارک ہو ہادیہ
فہیم
فہیم
ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو۔
ہادیہ
ہادیہ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
ماشاءاللہ۔
بیٹا جی بہت بہت مبارک ہو۔

تے مڑ جی آیاں نوں۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ماشاء اللہ، بہت بہت مبارک ہو
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا ۔ ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی آپ کو اور گڈے میاں کو حفاظت سے رکھے ۔
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت بہت مبارک ہو!
ابن توقیر
ابن توقیر
وعلیکم السلام۔
بہت عرصے بعد آئیں آپ۔
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
فہد اشرف
فہد اشرف
ما شاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
و علیکم السلام! ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو۔
یاسر شاہ
یاسر شاہ
وعلیکم السلام ۔بہت بہت مبارک ہوں ننھے میاں۔اللہ پاک سب کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
وعلیکم السلام۔ بہت بہت مبارک آپ کو۔ اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ آپ کو خوشیاں نصیب فرمائیں آمین۔
ہم بھی خالہ بن گئے پھر تو۔
جیتی رہئیے سلامت رہئیے
سید رافع
سید رافع
وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکے اور تمام مسلمین و مسلمات کے لیے اس اولاد کی نعمت کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام ،
بہت مبارک ہو بہنا۔
اللہ کریم آپ اور آپ کی فیملی کو صحت و سلامتی عطا فرمائیں۔آمین
نور وجدان
نور وجدان
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ♥
اللہ پاک خوشیوں سے نوازے
آمین
Top