اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم خیر و عافیت عطا فرمائیں۔آمین
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک کرم فرمائے
سیما علی
سیما علی
اللّہ پاک رحم فرمائیں ۔۔۔
عدنان عمر
عدنان عمر
اللّہﷻ سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ ایک خبر کے مطابق عمان میں طوفان کے نتیجے میں تین ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
یاسر شاہ
یاسر شاہ
آمین اللہ جل جلالہ انھیں عافیت سے رکھے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ رحیم سب کو اپنی عافیت میں رکھے ۔ اپنا کرم فرمائے۔ آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہادیہ ، یہ آپ دار فانی میں کیا کررہی ہیں ؟! پاکستان کب آئیں گی ؟
Top