اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ۔ أَسْأَلُ اللهَ الْعَظِيْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمَ أَنْ يّشَفِيَہ ۔
اللہ کریم آپ کے بیٹے کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، ہر مشکل اور پریشانی کو ہمیشہ کے لئے دور کردے اور آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین!
ہادیہ بیٹا ، بچے کی متاثرہ جگہ پر دایاں ہاتھ رکھ کر تین دفعہ سورہ فاتحہ پڑھیں ۔ اس کے علاوہ صدقہ بھی کریں ۔ صدقہ بلا کو ٹالتا ہے ۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطاء فرمائے
باباجی
باباجی
اللہ اپنے محبوب کے صدقے آپ کے بیٹے کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطافرمائے ۔۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کے صاحبزادے کو بخیر وعافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
زیک
زیک
اوہ۔ بیٹے کی صحت کے لئے نیک خواہشات!
فلک شیر
فلک شیر
اللہ تعالیٰ آسانی فرمائیں اور مکمل طور پر صحت یاب فرمائیں
عبید انصاری
عبید انصاری
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔
سیما علی
سیما علی
بہت ساری دعائیں ،پروردگار آسانی فرمائیں اور صحت عطا فرمائیں ۔۔۔آمین
ابن توقیر
ابن توقیر
اللہ تعالیٰ اپنا فضل وکرم فرمائے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
فہد اشرف
فہد اشرف
اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائیں، آمین۔
Top