اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
سی ایم ایچ یا ایئر فورس کی ہوسپٹل اگر نزدیک ہو تو وہاں دیکھ لیں وہاں قابل سپیشلسٹ ضرور ہوں گے۔کچھ ڈاکٹروں کے نام مرہم کی ویب سائٹ پر ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جاسمن
جاسمن
ہادیہ! کمرشل ایریا سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈاکٹر ارشد منان بہترین ڈاکٹر ہیں۔ ان کی تشخیص بہت اچھی ہے۔ رابطہ نمبر بھائی سے لے کے دوں گی۔ چاہو تو وقت لے دوں؟
Top