”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

محمد اسامہ سَرسَری نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (اے محفلینِ باکمال:))

    اردو محفل کی کینٹین میں آپ سب کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔(پُرجوش استقبال:))

    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (حال احوال:))

    یہاں آپ کو کھانے پینے کی ہر قسم کی چیز مل جائے گی۔۔۔ (حلال:))

    ہنسئے ، مسکرائیے اور ہوجائیے خوشیوں سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔(مالا مال:))

    آپ کی شخصیت کی نمایندگی کریں گے آپ کے۔ (پیار بھرے اقوال:))

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 27, 2013
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    افتتاحی اعلان۔ (:))
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 27, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    علیک السلام!
    حضور، یہاں دقیقاً کرنا کیا ہے؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پہلے پانی پئیں، پھر باقی باتیں۔(:))
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سیراب ہوئے ہم پانی سے
    اب آگے کا کیا کرنا ہے؟
     
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی فرمائیے کیا کھانا پسند فرمائیں گے؟ (:))

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کھانا ہم گھر سے کھا آئے
    بہتر ہے میٹھا ہو جائے
     
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میٹھے میں کیا چلے گا؟ (:))

    مٹھائی؟ (:))
    [​IMG]

    یا دوسری چیزیں؟ (:))
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  9. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میٹھے میں حلوہ دے دیجے
    بس پھر ہم خوش ہو جائیں گے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • زبردست زبردست × 5
  11. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    واہ بھئی اب تو کینٹیب بھی کھل گئی ۔ٹوکن کٹانا پڑے گا کیا ۔کاونٹر کدھر ہے بھائی جان :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ادھر تشریف لائیں۔ (:))

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حضور چونکہ یہ ادبی محفل کی کینٹین ہے اس لیے گفتگو ذرا مثنوی انداز میں کریں تو کیسا رہے گاَ ؟؟
     
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کینٹین میں تشریف آوری کا بہت شکریہ۔(:))
    جناب عالی! اول تو یہ اردو محفل فورم میں ”ادب“ کے بجائے ”گپ شپ“ کی لڑی ہے۔ پھر ”ادب“ نثر اور نظم کے مجموعے کا نام ہے، جبکہ ”مثنوی“ نظم کی بھی ایک قسم ہے۔ ایسا کریں گے تو کون آئے گا؟ (:))
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کینٹین میں کچھ نیا ہے ۔روز روز ایک ہی چیز بنتی ہے ۔کچھ نیا آئٹم بنوائیں ورنہ انجینرنگ کینٹین میں ہم چلتے ہیں ۔
     
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی تو کینٹین بند کرنے کا وقت ہوگیا ہے۔۔ کل آئیے گا۔ (:))
     
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    چلئے کل ملتے ہیں خدا حافظ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سب میٹھا میٹھا ہی ہے۔ کوئی سموسے، پکوڑے، کچوری، چکن رول

    دہی بھلے، فروٹ چاٹ، چنا چاٹ، وغیرہ وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ لیجیے جناب۔۔ (:))
    [​IMG]

    اور لیجیے ۔۔ (:))
    [​IMG]

    یہ بھی لیجیے رول۔۔ (:))
    [​IMG]

    پزے سے بھی شوق فرمائیے ۔۔ (:))
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  20. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    سنا ہے یہاں صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے؟ علامہ صاحب!

    (جیبوں سمیت) :bug:
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر