پوچھئیے یا بتلائیے

Haider Sufi نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 30, 2020

  1. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پڑھنے بیٹھو تو نیند کیوں آتی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو اس پر منحصر ہے کہ آپ پڑھ کیا رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میں بی ایس آئی ٹی کررھا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اور فائینل ائیر پراجیکٹ ڈاکومینٹیشن بنا رہا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو ظاہر ہے نصاب کی کتابیں پڑھیں گے تو نیند ہی آئے گی ناں۔
    نصابی سے ہٹ کر کچھ پڑھیں تو آئی ہوئی نیند بھی اُڑ جائے گی۔
     
    • متفق متفق × 2
  6. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نصاب سے ہٹے تو گئے پھر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نصاب کے لیے تو پھر نیند کی قربانی دینی پڑے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بلیک کافی پئیں اور نیند بھگائیں پھر پڑھیں
     
    • متفق متفق × 1
  9. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یہ تو ہے
     
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    انسان خالی بٹھے بٹھے بور کیوں ہو جاتا ہے؟
     
  11. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,037
    انسان خالی بیٹھے بیٹھے اپنا املاء ہی ٹھیک کر لے :LOL::LOL:
     
  12. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    نا جی ابھی کچھ ٹھیک نہیں کر نا اس کے لیے پروفیسر جی کو اور شمشاد بھائی کو رکھا ہے
     
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,037
    کتنی فیس مقرر ہوئی ہے؟
     
  14. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    فیس بھی وہ لوگ ہی عدا کریں گے میں نے بس غلطیاں کرنا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبد الرؤف بھائی پروفیسر شوکت صاحب نے ایک اکیڈیمی شروع کی ہے اور ہے بھی بالکل مفت، کوئی فیس نہیں۔
    صرف خدمت کے جذبے کے تحت وجود میں آئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر ہے ہمیں ہی ادا کرنی پڑے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اور نہیں تو کیا بھائی کا فرض ہوتا ہے بہیں کی ہر چیز کا خیال رکھنے کا
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہی تو بھگت رہا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ساتواں انسان

    ساتواں انسان محفلین

    مراسلے:
    375
    آپ کو کیسے پتا چلا کہ ادا لکھا تھا ، ہوسکتا ہے عطا لکھا ہو ؟
     
  20. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پیپر دیکھ کر سارے جوابات کیوں بھول جاتے ہیں؟

    اور جواب لکھنے کے بعد کیوں پتا چلتا ہے کہ یہ دوسرے سوال کا جواب تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر