نتائج تلاش

  1. زین

    بش کو جوتے پڑنے کے بعد۔۔۔۔۔ ارباب رحیم نے وطن واپسی کا پروگرام بنالیا

    عراقی صحافی کی طرف سے صدر بش کو جوتے مارنے کے واقعہ کے بعد سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب رحیم نے وطن واپسی کا پروگرام بنا لیا yاسلام آباد…… عراق کے صحافی کی طرف سے امریکی جارج بش کو جوتے مارنے کے واقعہ کے بعد سندھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے وطن واپسی کا پروگرام بنا لیا ہے اور اس ضمن...
  2. زین

    پاکستانی صحافی کی صدر بش کو مارے جانیوالے جوتے ایک کروڑ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش

    پاکستان کے سینئر صحافی طارق عثمانی نے صدر بش کو مارے جانے والے جوتے ایک کروڑ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کر دی اسلام آباد ...... پاکستان کے سینئر صحافی طارق عثمانی نے صدر بش کو مارے جانے والے جوتے ایک کروڑ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کر دی جبکہ عراقی صحافی منتظر الزیدی کی رہائی کےلئے اقوام متحدہ سے...
  3. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بغداد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو جوتے دے مارے ۔ ٹی وی رپورٹ‌کے مطابق بغداد میں ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو عراقی وزیر اعظم نور المالکی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران2 جوتے دے مارے تاہم صدر بش بال بال بچ گئے ۔سیکورٹی حکام نے صحافی کو فوری گرفتار...
  4. زین

    طبی خبریں

    میٹھا کھانے کی عادت منشیات کی طرح انسان کو اپنا عادی بنا لیتی ہے۔ طبی تحقیق نیویارک ……… جدید طبی تحقیق کے مطابق میٹھا کھانے کی عادت منشیات کی طرح انسان کو اپنا عادی بنا لیتی ہے جو لوگ براہ راست چینی کھانے کی عادت میں مبتلا ہوتے ہیں اگر ان کو چینی نہ ملے تو ان کی حالت نشے کے مریض جیسی ہوسکتی ہے۔...
  5. زین

    تو جو نہیں ہیں تو کچھ بھی نہیں ہیں

    وہ لمحے۔ تو جو نہیں‌ہیں ہیں تو کچھ بھی نہیں‌ہیں http://www.youtube.com/watch?v=sR2XyNN8qWs
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16) لیجئے نیا دھاگہ کھول دیا ہے ۔ اب شروع ہوجائیں
  7. زین

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    آج محفل کے منتظم اعلیٰ محترم ’’زیک‘‘ صاحب کی 38ویں سالگرہ ہے ۔ میری اور محفل کے تمام دوستوں کی جانب سے ان کو سالگرہ مبار ک ہو ۔:congrats::birthday:
  8. زین

    انتباہ

    انتباہ تحریر: احمد علی بلوچ ممبئی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے خود بھارت کے اندر ملتے ہیں ۔بھارت میں انتہا پسند ہندوتنظیموں کے مسلم دشمن رویے اور بھارتی حکومت کی طرف سے اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو نظرانداز کرنے کی پالیسی کی وجہ سے ردعمل پیدا ہورہا ہے ۔ایک...
  9. زین

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    کوئٹہ ۔۔۔۔کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ۔کوئٹہ کے مقامی ہسپتال کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ کے مطابق مسسز عمر نامی خاتون نے بدھ کے روز بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی والدہ کو آج صبح انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم اب ان کی حالت...
  10. زین

    نیویارک،سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت

    نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت نیویارک ............نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد نے حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ لانگ آئی لینڈ کے مقام گارڈن سٹی کے کریڈل آف...
  11. زین

    بھارت میں عورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ، خصوصی رپورٹ

    بھارت میں عورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ، گزشتہ سال آبروریزی کے 20737 مقدمات درج ہوئے۔ نیشنل کرائم بیوروکی رپورٹ نئی دہلی ............بھارت میںعورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارت کے نیشنل کرائم بیورو (این سی آربی) نے پیر کو یہاں جاری کی...
  12. زین

    پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کا اوباما سے اڑن طشتریوں کے متعلق خفیہ دستاویزات منظر عام ......

    پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کا بارک اوباما سے اڑن طشتریوں کے متعلق خفیہ دستاویزات منظر عام پر لانے کا مطالبہ واشنگٹن ............امریکہ میں خلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں کے متعلق دلچسپی رکھنے والے افراد نے نومنتخب امریکی صدر بارک اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وائٹ ہاﺅس میں آنے کے بعد اڑن طشتریوں کے...
  13. زین

    عالمی برادری کی پاکستان پر یکطرفہ بھارتی الزامات پر تشویش

    عالمی برادری کی پاکستان پر یکطرفہ بھارتی الزامات پر تشویش اسلام آباد ........ممبئی میں دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں عالمی برادری نے پاکستان پر یکطرفہ بھارتی الزامات پر تشویش ظاہر کی ہے اور بھارت کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ تحقیقات سے قبل کسی آزاد اور خودمختار ملک پر اس طرح کے الزامات بین...
  14. زین

    بھارتی الزام تراشی، نیشنل سیکورٹی کانفرنس (کل) وزیراعظم ہاﺅس میں ہو گی

    بھارتی الزام تراشی، نیشنل سیکورٹی کانفرنس (کل) وزیراعظم ہاﺅس میں ہو گی ملک کی سیاسی قیادت موجودہ صورتحال کا جائزہ لے کر متفقہ پالیسی وضع کرے گی تمام سیاسی رہنما پہلے ہی قومی سلامتی پر وزیراعظم کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلا چکے ہیں اسلام آباد ............وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی متفقہ...
  15. زین

    ٹیسٹ کرکٹ‌کی عالمی ریکنگ

    ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں چند رپال بیٹنگ اور مرلی دھرن باﺅلنگ میں سرفہرست دبئی ........انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں شیونارائن چندرپال اورباﺅلنگ میں مرلی دھرن سرفہرست ہیں جبکہ ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں بیٹنگ...
  16. زین

    عالمی برادری پاکستان اور بھارت کے درمیان تصادم رکوانے میں کردار ادا کرے

    عالمی برادری پاکستان اور بھارت کے درمیان تصادم رکوانے میں کردار ادا کرے امریکی وزیر خارجہ کشیدگی کم کرنے کیلئے فوری طور پر جنوبی ایشیا کا دورہ کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کا خط اقوام متحدہ ........ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور...
  17. زین

    نائب وزیر اعلی مہاراشٹر نے بھی استعفیٰ دیدیا،وزیر اعلیٰ کی طرف سے بھی استعفے کی پیشکش

    مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ آرآر پٹیل نے بھی استعفیٰ دے دیا،وزیر اعلیٰ کی طرف سے استعفے کی پیش کش ممبئی ............بھارتی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ آرآر پٹیل نے بھی ممبئی دہشت گرد حملوں میں انتظامیہ کی کوتاہی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ولاس راﺅ دیش...
  18. زین

    آسٹریلیا میں قدیم قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود......

    آسٹریلیا میں قدیم مقامی قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود بچوں کو ہلاک کرنا شروع کر دیا سڈنی ............آسٹریلیا میںقدیم مقامی قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود بچوں کو ہلاک کرنا شروع کر دیا۔ آسٹریلوی اخبار میں شائع شدہ تازہ ترین رپورٹ کے...
  19. زین

    پاکستان کو جنگ کی دھمکی بھارتی معیشت پر سخت منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے

    پاکستان کو جنگ کی دھمکی بھارتی معیشت پر سخت منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے، حملے کی صورت میں بھارت کی سرحدوں کے اندر مذہبی جنگ شروع ہو سکتی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر پاکستان کی حکومت کی توجہ کم ہو سکتی ہے، امریکی حکومت بھارت کو مہم جوئی سے باز رکھنے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ نیویارک ٹائمز...
  20. زین

    فاسٹ فوڈ دماغ کی خطرناک بیماری الزائیمر کو جنم دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، تحقیق

    فاسٹ فوڈ دماغ کی خطرناک بیماری الزائیمر کو جنم دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جدید طبی تحقیق سٹاک ہوم ................سویڈن میں ہونے والی ایک جدید طبی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ جہاں دیگر متعدد مہلک امراض کا باعث بن رہا ہے وہاں دماغ کی خطرناک بیماری الزائیمر کو جنم دینے میں بھی اہم کردار ادا کرتا...
Top