انٹرنیٹ پر طبی تحقیق اور علاج معالجے سے متعلق معلومات تلاش کرنے والے لوگ ”سائبر کونڈریا“ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین
نیویارک ............انٹرنیٹ پر میڈیکل تحقیق، خبروں اور علاج معالجے سے متعلق معلومات تلاش کرنے والے لوگ ایک خاص بیماری ”سائبر کونڈریا“ میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کے مریض کو...
بڑھاپے کا راز دریافت ہو گیا، بوڑھا ہونا ناممکن ہو جائے گا۔ طبی ماہرین
لندن ............طبی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد دعوٰی کیا ہے کہ بڑھاپے کے راز کو دریافت کر لیا گیا ہے، اس رازکے بعد بوڑھا ہونا ناممکن ہو جائے گا۔ ”جرنل سیل“ جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بڑھاپے کے عمل...
چینی شہری نے تدفین کے اخراجات نہ ہونے پر ماں کی نعش کو دریا میں پھینک دیا
بیجنگ ............ چین کے جنوب مشرقی شہر نانن میں ایک شہری نے تجہیز وتدفین کیلئے اخراجات کی استطاعت نہ رکھنے پر اپنی والدہ کی نعش کو دریا میں پھینک دیا۔ پولیس نے دو ہفتے بعد دریا سے نعش برآمد کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار...
متحدہ عرب امارات کے یوم آزادی کے موقع پر (کل) دنیا کا آتش بازی کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوگا
ابوظہبی ........متحدہ عرب امارات کے یوم آزادی کے دن کے موقع پر (کل) منگل کو دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ شاہی محل سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کا (کل) 2 دسمبر کو 37...
یہ ایک اچھی خبر ہے ۔ نواب اکبر بگٹی کا بیٹا پاکستان کے حق میںبات کررہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے آج پہلی بار کہی ہے ۔
آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی
صحافیوں،مزدوروں،کرکٹ کھیلتے نوجوانوںاور بے گناہ افراد کو قتل کرنے والے مزاحمت کار نہیں ہوسکتے، نام...
رائل پاکستان آرمی
تحریر :::
قاضی حسین احمد
امیر جماعت اسلامی پاکستان
پشاور کے ایک بڑے گراﺅنڈ میں فرنٹیر کوررجمنٹ کی سو سالہ تقریب میں صوبہ سرحد سے ممبر سینٹ کی حیثیت سے میں بھی شریک تھا۔ لاﺅڈ سپیکر پر فرنٹیرکوررجمنٹ کا تعارف پیش کیا جا رہاتھا اوران کے کارناموں کے بارے میں...
اخوندازادہ جلال نورزئی
کوئٹہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وطن عزیز پاکستان داخلی و خارجی سطح پر سخت بحرانات کا سامنا کئے ہوا ہے، ایک شورش بپا ہے ، چار سو بد نظمی اور غیر یقینی صورتحال نے گھیر رکھا ہے ، سرحد و فاٹا میں باقاعدہ جنگ شروع ہے ، بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک پروان چڑھ رہی ہے ، زمین کا کوئی ٹکڑا...
وزیراعظم کے سیاسی قائدین سے رابطے ،ممبئی حملوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر مشاورت
سیاسی قائدین کی طرف سے وزیراعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،موجودہ حالات میں سیاسی قیادت کا متحد ہونا ضروری ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد …… ممبئی حملوں کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشیوں کے...
دہشت گردوں کے پاس 5 ہزار افراد کو مارنے کےلئے اسلحہ موجود تھا، آر آر پٹیل
دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا، حملہ آور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس تھے، واقعہ میں کوئی اندرونی گروپ ملوث نہیں، دہشت گردوں کے پاس ہوٹل کے نقشے موجود تھے، سمتوں کے بارے میں کسی دوسرے ملک سے فون پر...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی شام ہونے والی ہنگامہ آرائی کشیدگی میں بدل گئی ابتدائی اطلاعات تک 4 افراد ہلاک اور 77 افراد زخمی ، 8 گاڑیاں نذر آتش
کراچی ........کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی شام اچانک شروع ہوجانے والی ہنگامہ آرائی کے بعد سخت کشیدگی پھیل گئی جس کے نتیجے میں بیشتر علاقوں...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین ،عرب امارات اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
ممبئی واقعات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد...وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ممبئی واقعات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے چین ، متحدہ عرب امارات اور...
275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا
فیصل آباد.........
فیصل آباد میں ہونے والے بکروں کے مقابلہ حسن میں گوجرانوالہ کے بکرے ” اللہ بادشاہ “ نے پاکستان کا سب سے وزنی بکرا ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اور275کلو گرام وزنی بکرے کے مالک کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا گیا ہے ۔...
بھارت ممبئی حملوں کے سلسلے میں ضرورت سے زیادہ رد عمل ظاہر نہ کرے، آصف زرداری
بھارتی ٹی وی کو انٹرویو
نئی دہلی ........ صدرآصف علی زرداری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت ممبئی دھماکوں کے سلسلے میں ضرورت سے زیادہ رد عمل ظاہر نہ کرے، یقین دلاتا ہوں کہ بھارت اور اس کے عوام کیخلاف وحشیانہ اور گھناﺅنے کام...
یہ لو ہمارے والوں نے بھی کچھ ہمت دکھادی ہے
بھارت اگر کشیدگی بڑھاتا رہا تو مغربی سرحدوں پرتعینات ایک لاکھ فوجی مشرقی سرحد پربھیج دینگے ، عسکری قیادت
ممبئی حملوں میں بھارت نے اب تک پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا، صحافیوں سے بات چیت
اسلام آباد ............
عسکری قیادت نے...
ابھی بیٹھا اپنی ای میل چیک کررہا تھا تو پی آئی ڈی کی جانب سے جاری کیا گیا یہ آرٹیکل ملا تو شریک محفل کررہا ہوں۔
آپ لوگوں کی اس بارے میںکیا رائے ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی۔ عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین
تحریر: شیری رحمن(وفاقی وزیراطلاعات ونشریات)
وطن عزیز کی تاریخ اورسیاسیات کا...
ممبئی حملوں کی تحقیقات کےلئے آئی ایس آئی سربراہ کو بھارت بجھوانا پاکستان کے ملوث ہونے بارے تاثر کو تقویت دینے کے مترادف ہے،عمران خان
بھیجے،کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو آپس میں لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں جس کا فائدہ سولہ سالوں سے ملک سے باہر بیٹھے لوگ ا ٹھائیں گے ،...