نتائج تلاش

  1. زین

    پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عید 9 دسمبر کو ہوگی

    پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عید 9 دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نےکمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ پاکستان ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عید الضحیٰ نو دسمبر بروز...
  2. زین

    ممبئی ، ہلاکتیں 110 سے تجاوز،کرفیو نافذ، فوج نے کنٹرول سنھبال لیا ۔۔۔۔ تفصیلی خبر

    ممبئی ، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد110سے تجاوز کر گئی دکن مجاہدین نے ذمہ داری قبول کرلی ، علاقے میں کرفیو نافذ، ریسکیو آپریشن میں تیزی‘ سٹاک مارکیٹ اور تعلیمی ادارے بند‘ امتحان ملتوی کر دیئے گئے‘ شہر کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا ممبئی بم دھماکو ں کا جا ئزہ لیا جا رہاہے ، امریکی محکمہ خارجہ...
  3. زین

    سول ہسپتال کوئٹہ میں آکسیجن کی عدم موجودگی، خاتون مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

    کوئٹہ..........سول ہسپتال کوئٹہ میں آکسیجن کی عدم موجودگی کے باعث خاتون مریضہ تین گھنٹے تک تڑپنے کے بعد جاں بحق ہوگئیں،ورثاء کا شد ید احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام عمر دراز نامی شخص اپنی بیوی کو ایمر جنسی کی حالت میں ہسپتال لایا مریضہ کو اس وقت آکسیجن کی فوری ضرورت تھی لیکن ہسپتال میں...
  4. زین

    بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے

    بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے 5کی حالت تشویشناک سورت……بھارتی ریاست راجستھان کے شہرسورت نگرمیں سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج کےلئے جانے والے 16 غریب افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں جبکہ 45 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔طبی ماہرین نے ایک ہی...
  5. زین

    خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا

    خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا قصویٰ غلاف تقریباً 670 کلوگرام خالص سفید ریشم سے تیار کیا جاتا ہے غلاف پر 150 کلوگرام سونے اور چاندی کے دھاگوں سے کشیدہ کاری ہوتی ہے مکہ المکرمہ………خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا۔ حرمین الشریفین کے امور...
  6. زین

    موبائل چھیننے کی 47.53 فیصد شکایات ،کراچی موبائل چوروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا

    موبائل چھیننے کی 47.53 فیصد شکایات کے اندراج سے ملک بھر میں کراچی موبائل چوروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا 2008ء میں 78 لاکھ غیر قانونی کنکشنزاور ایک شناختی کارڈ پر6 لاکھ اضافی کنکشنز منقطع کئے گئے ہیں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2008ء Kکراچی……موبائل چھیننے کی...
  7. زین

    آئی ایس آئی کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے، وزیراعظم ہائوس

    آئی ایس آئی کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے وزیراعظم ہائوس اسلام آباد……وزیراعظم ہائوس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے۔ آئی ایس آئی کے سیاسی ونگ کو بندکئے جانے کے حوالے سے جاری پریس ریلیز میں وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے اس امید کااظہار...
  8. زین

    تعلیمی خبریں

    اسلامی یونیورسٹی میں کتاب میلہ جاری ہے ،جمعرات سے طالبات کے لئے کھول دیا جائے گا اسلام آباد………بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد میں چار روزہ کتاب میلہ بدھ کو دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ چار روزہ میلے کے پہلے دو دن طلباء کے لئے مختص کیے گئے تھے ۔ جبکہ آخری دو دن (7-28نومبر،008)طالبات کے...
  9. زین

    ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں ،سروے رپوٹ

    ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں، سروے رپورٹ مستقبل کی نسل کو موٹاپے کے مہلک اثرات سے بچانے کیلئے بچوں کے پروگراموں میں اشتہارات پر مکمل پابندی لگائی جائے ماہرین نیویارک……ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں۔ یہ بات ایک حالیہ...
  10. زین

    لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ

    عزیز امین صاحب !جانوروں سے متعلق یہ خاص طور پر آپ کے لیے پوسٹ کررہا ہوں۔ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم لہ کمبوڈیا میں بندروں کی غیر قانونی تجارت پر شدید مذمت،حکام کی تردید امریکا اور چین کو تحقیق کی اجازت ملنے کے بعدہر سال ملک سے لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ...
  11. زین

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    ہمارے پاس طاقت نہیں ، ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغا ن صدر امریکا اور نیٹو نے افغانستان میں متوازی حکومتیں قائم کرلی ، غیرملکی افواج انخلاء کے وقت کا اعلان کریں، حامد کرزئی امریکی فوج کا گزشتہ دو روز کے دوران مختلف کارروائیوں میں5 مشتبہ طالبان کو ہلاک ،4کوگرفتار کرنے کا دعویٰ گذشتہ...
  12. زین

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا چنیوٹ…… میٹرک کے امتحان میں دوبارہ فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا۔ ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں موت و حیات کی کشمکش میں چار گھنٹے مبتلا رہنے کے دم توڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق رائو کالونی لونہ...
  13. زین

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات سے آگاہ ہے‘ ان کی فلاح و بہبود کےلئے نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے‘ آصف زرداری کا ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب ابو ظہبی………صدر آصف علی زرداری نے بیرن ملک مقیم...
  14. زین

    وزیراعظم کا تفصیلی انٹرویو ......."آج کامران خان کے ساتھ ""

    حساس نوعیت کے فیصلے عوامی مفاد میں ہونے چاہئیں، وزیراعظم امریکی حملے رکوانے کیلئے حکمت عملی بنانی پڑیگی، امریکی حملوں کے معاملے پر اقوام متحدہ میں جانے کے علاوہ ہمارے پاس بہت سے آپشن ہیں،بااختیار وزیراعظم ہوں کوئی حکومتی فیصلہ میرے بغیر نہیں ہوتا تمام فیصلے ایوان صدر میں ہونے کا تاثر غلط...
  15. زین

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    السلام علیکم بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہاہوں‌کہ محفل کی ممبر سیدہ ثوبیہ نازکے بھائی کو ایک افسوسناک واقعہ کے دوران ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔ مجھے ثوبیہ باجی نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ ان کے بھائی کو دو گولیاں سینے میں‌ایک اور گولی پائوں‌میں لگی ہے اور وہ شدید...
Top