بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے

زین

لائبریرین
بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے 5کی حالت تشویشناک
سورت……بھارتی ریاست راجستھان کے شہرسورت نگرمیں سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج کےلئے جانے والے 16 غریب افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں جبکہ 45 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔طبی ماہرین نے ایک ہی میڈیکل کیمپ میں اتنے بڑے پیمانے پرانفیکشن پھیلنے کاامکان رد کرتے ہوئے ،عملے کی جانب سے مجرمانہ غفلت کا خدشہ ظاہرکیا ہے جبکہ ریاستی محکمہ صحت نے معاملے کی تحقیقات کےاحکامات جاری کردئیے ہیں
 
Top