لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ

زین

لائبریرین
عزیز امین صاحب !جانوروں سے متعلق یہ خاص طور پر آپ کے لیے پوسٹ کررہا ہوں۔


جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم لہ کمبوڈیا میں بندروں کی غیر قانونی تجارت پر شدید مذمت،حکام کی تردید
امریکا اور چین کو تحقیق کی اجازت ملنے کے بعدہر سال ملک سے لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ
کمبوڈیا…… جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم نے کمبوڈیا میں بندروں کی غیر قانونی تجارت پر شدید مذمت کی ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کمبوڈیا میں امریکا اور چین کو بندروں پر تحقیق کی اجازت ملنے کے بعدہر سال ملک سے لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگ ان بندروں کو ان کے فطری ماحول سے دور کر کے ان کے ساتھ برا سلوک کرتے ہیں۔دوسری جانب کمبوڈیا کی وزرات جنگلات اور جنگلی حیات نے ان خبروں کی تردید کی ہے
 
Top