نتائج تلاش

  1. زین

    ڈیرہ بگٹی: سیکورٹی فورسز کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک

    ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ طور شادی کی تقریب پر فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ،متعدزخمی کوئٹہ+سوئی ..........ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ طور شادی کی تقریب پر فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ،مقامی لوگوں کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کو اٹھانے کی اجازت...
  2. زین

    گوگل ہیک

    عبدالقدوس بھائی کے بلاگ پر جاکر پتہ چلا کہ google.com کو کچھ ہوگیا ہے ؟ گوگل پر جاکر لفظ گوگل تلاش کریں تو یہ پیغام لکھا ہوا ہوتاہے کہ یہ سائٹ‌آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچاسکتی ہے ۔
  3. زین

    کوئٹہ:‌فائرنگ سے ایچ ڈی پی کے سربراہ ہلاک ، مشتعل مظاہرین کی ہنگامہ آرائی

    کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ حسین علی یوسفی کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ شہر کی مصروف شاہراہ جناح روڈ‌ پر پیش آیا ۔ واقعہ کے بعد پارٹی کے مشتعل کارکنوں‌نے جناح روڈ، قندھاری بازار، لیاقت بازار، پرنس روڈ ‌اور دیگر پر تین گاڑیوں ، پانچ موٹر سائیکلوں کے...
  4. زین

    بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کر میں رو پڑا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم

    بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کر میں رو پڑا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم یروشلم ........اسرائیلی وزیراعظم ایہود المروٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کررو پڑے تھے جو ٹیلی ویژن پر مدد کیلئے پکار رہا تھا۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اخباری انٹرویو میں...
  5. زین

    مبارکباد الف عین صاحب اور حسن علوی کو سالگرہ مبارک

    آج محفل کے قابل محترم اور بزرگ رکن جناب اعجاز صاحب (الف عین ) کی 59 ویں سالگرہ اور ایک اور بہت ہی پیارے رکن ‏حسن علوی ‏بھائی کی بھی آج 24 ویں سالگرہ ہے ۔ میری طرف سے الف عین صاحب اور حسن علوی بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ دونوں‌ دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء...
  6. زین

    سمجھوتہ ایکسپریس واقعہ:ہندو انتہاپسندوں‌کی جانب سے تحقیقاتی عمل آگے بڑھانے پر دھمکیاں

    سمجھوتہ ایکسپریس واقعہ: ہندو انتہاء پسندوں‌کی جانب سے تحقیقاتی عمل آگے بڑھانے پر دھمکیاں ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکوں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تحقیقاتی عمل آگے بڑھانے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی نئی دہلی …… بھارت کے ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ...
  7. زین

    صرف بیٹیوں والے بارک اوباما تیسرے امریکی صدر ہیں

    صرف بیٹیوں والے بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں واشنگٹن ………صدر بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں جن کی اولاد میں بیٹے نہیں۔ صدر بارک حسین اوباما جو کہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں، جن کی دو بیٹیاں ہیں۔ جن کے نام ملیا اور ساشا اوباما ہیں۔ اسی طرح ان...
  8. زین

    اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کردیا

    اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کردیا اسلام آباد ……… اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کریا۔ جمعہ کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران اقتصادی امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی طرف سے انگلش میں جواب دینے...
  9. زین

    کوئٹہ: فائرنگ سے Dsp سمیت چار اہلکار جاں‌بحق ، لشکر جھنگوی نے ذمہ داری قبول کرلی

    اپ ڈیٹ3:55pm۔ کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکارجاں بحق مقتولین کے ورثاء ، سیاسی اور تاجر تنظیموں کا شدید احتجاج، کالعدم لشکر جھنگوی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ، مقاصد کے حصول کے لیے اہل تشیع کے خلاف ملک بھر میں فدائی حملے کرینگے ، ترجمان علی حیدر کوئٹہ ...
  10. زین

    دلچسپ خبریں‌

    برطانیہ میں تحقیقات پر لاکھوں پونڈزخرچ کرنے کے باوجود درخت پر جوتوں کی موجودگی کا راز معلوم نہیں ہو سکا لندن ............ برطانیہ میں تحقیقات پر2 لاکھ 65 ہزار پونڈز خرچ کئے جانے کے باوجود درخت کی شاخوں پر جوتوں کے جوڑے لٹکائے جانے کا راز معلوم نہیںہو سکا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یوکنگ...
  11. زین

    طبی خبریں۔۔۔۔

    سورج کی روشنی بچوں کو نزدیک کی نظرکمزور ہونے سے بچاتی ہے۔ طبی تحقیق سڈنی ................جدید طبی تحقیق کے مطابق دھوپ میں چند گھنٹے گزارنے کا عمل بچوں کو نظر کی کمزوری سے محفوظ بناتا ہے۔ خاص طور پر نزدیک کی نظر کی کمزوری سے بچنے کےلئے سورج کی شعاعیں خاص طور پر مفید ثابت ہوتی ہیں۔ آسٹریلیا...
  12. زین

    کافی اور چائے کا استعمال سگریٹ نوشوں کو دل کے دورے سے بچانے میں مفید ثابت ہوا ہے۔ تحق

    کافی اور چائے کا استعمال سگریٹ نوشوں کو دل کے دورے سے بچانے میں مفید ثابت ہوا ہے۔ تحقیق نیویارک ............جدید طبی تحقیق کے مطابق کافی اور چائے سے سگریٹ نوش حضرات کو دل کے دورے سے تحفظ حاصل ہوسکتا ہے کیونکہ کافی ا ور چائے میں ایسے اجزا کا علم ہوا ہے جو خون میںسے زہریلے عناصر کو خارج کرنے میں...
  13. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    بزکشی جری اور سخت جان قبائل کا انتہائی خطرناک مگر دلچسپ کھیل ہے ۔ طاقت اور زور آزمائی اس کھیل کا لوازمہ ہے ۔ یہ کھیل اب پاکستان میں بھی کھیلا جاتا ہے ۔ گزشتہ دنوں‌پاکستان بزکشی فیڈریشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں بزکشی کے تین روزہ مقابلے ہوئے ۔صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک میں...
  14. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    بریکنگ نیوز لاہور...........پاکستانی سیکورٹی فورسز اداروں نے لاہور سے ایک بھارتی جاسوس گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دھماکوں‌ میں ‌استعمال ہونے والا مواد، جعلی پاکستانی شناختی کارڈز ، حساس مقامات کے نقشے و دیگر آلات برآمد کرلیئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لاہورمیں سیکورٹی فورسز نے...
  15. زین

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    السلام علیکم ! جی ہاں آج محفل کے منفرد ،بہت ہی اچھے ممبر اور پرندوں سے پیار کرنے والے جناب عزیز امین کی سالگرہ ہے ۔ میری طرف سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کی زندگی میں سکھ ہی سکھ ہو ۔ نوٹ ::‌انہیں وش کرنے کے لیے پرندوں کی پیار ی پیاری تصاویر اور ان سے متعلق...
  16. زین

    امریکی کو صدر پڑنے والے جوتے تباہ کردیئے گئے ////بش کا اپنی غیر مقبولیت کا اعتراف

    صحافی کی جانب سے بش کو مارے جانے والے جوتے تباہ کر دیئے گئے بغداد ……عراق میں امریکی صدر چارج بش کو صحافی کی جانب سے مارے جانے والے جوتے تباہ کر دیئے گئے۔ واقعے کی تحقیقات کرنے والے جج نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ عراق اور امریکی سیکورٹی ایجنٹس نے حملے کے فوری بعد صحافی کی جانب سے مارے جانے...
  17. زین

    بلوچستان کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام ’’منتظر ‘‘رکھ دیا

    بش کو جوتے رسید کرنے والے عظیم عراقی صحافی کی جرات مندی سے متاثر ہوکر بلوچستان کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام منتظر رکھ دیا جعفر آباد ۔۔۔۔۔۔۔عظیم عراقی صحافی کی جرات مندی سے متاثر ہوکر ضلع جعفر آباد کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام منتظر رکھ دیا ضلع جعفرآباد کے سینئر صحافی اور...
  18. زین

    مسعود اظہر ملک میں نہیں: پاکستان

    مسعود اظہر ملک میں نہیں: پاکستان پاکستان نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر نظربند نہیں ہیں اور ان کے بارے میں حکومت پاکستان کو کوئی علم نہیں ہے۔ بھارت میں پاکستان کے سفیر شاہد ملک نے بدھ کو ایک ٹی وی انٹریو میں کہا ہے کہ یہ خبریں غلط ہیں کہ مولانا مسعود اظہر...
  19. زین

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا واشنگٹن: امریکی ڈاکٹروں نے طویل آپر یشن کے بعد خاتون کا چہر ہ مکمل طو ر بدل ڈالا ۔ایک چہر ے پر کئی چہر ے سجا لیتے ہیں لوگ جیسے مصر عے کبھی کسی اور رنگ اور معنو ں میں ادب تک محد ود تھے مگر دنیا ئے طلب نے اس تصور میں حقیقی رنگ بھر دیئے ہیں۔کلیو یلینڈ...
  20. زین

    اکادمی ادیبات کے زیر اہتمام قومی اہل قلم کانفرنس 19 -20دسمبر کو منعقد ہوگی

    اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام دوروزہ قومی اہل قلم کانفرنس اورصوفی ازم عالمی سیمینار19اور 20دسمبر008ء کومنعقدہوگی کوئٹہ..............اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام دوروزہ قومی اہل قلم کانفرنس اورصوفی ازم عالمی سیمینارانیس اور بیس دسمبر008ء کومنعقدکیاجارہاہے،اس کانفرنس کاموضوع’’ادب برائے...
Top