نتائج تلاش

  1. زین

    وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی

    وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے رویے کے خلاف پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء جن میں پی پی پی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میر صادق عمرانی، جان علی چنگیزی...
  2. زین

    مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو
  3. زین

    یارا ستا پہ ..................سویٹ سونگ

    یارا ستا پہ .................. گلوکار: طاہر شباب http://www.youtube.com/watch?v=jtc21Nk0D2s
  4. زین

    روالپنڈی: دھماکہ ‘ معتعدد ہلاک و زخمی

    تازہ ترین اطلاعات کےمطابق راولپنڈی میں پشاور روڈ‌پر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
  5. زین

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    گلوکارہ : نغمہ http://www.youtube.com/watch?v=tVTY0UX42E0
  6. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    :rolleyes::grin: اب بتائیں کون کون وزیراعظم کی تقریر سننے کےلئے جاگا ہوا ہے ۔ باقی لوگوں کا تو نہیں‌ پتہ لیکن میڈیا والے جتنے بھی ہیں سب جاگے ہوئے ہیں۔ ابھی ابھی جیو ٹی وی پر ان کے نمائندے ارشد وحید چوہدری بتارہے تھے کہ ججز کی بحالی کے اعلان کے لئے قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لیا...
  7. زین

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد…ملک میں جاری عدلیہ کی بحالی کے لئے جاری لانگ مارچ کامیاب ،حکومت نے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وہ 22مارچ سے اپنے عہدے پر دوبارہ بحال ہونگے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ہ فیصلہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صدر آصف علی زرداری اور...
  8. زین

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔ جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے...
  9. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    آج نیٹ اپنے شہر کوئٹہ کے بارے میں تلاش کررہا تھا تو ایک جریدے کی اچھی تحریر ملی ۔ اور پھر خیال آیا کہ محفل میں ایک دھاگہ شروع کیا جائے جہاں سب اپنے شہر کی تاریخ، اہم تاریخی و تفریحی مقامات کے بارے میں‌ معلومات فراہم کریں۔ اگر ممکن ہو تو تصاویر بھی لگائیں۔ --- میں تحریر تصاویر...
  10. زین

    ملکی سیاسی صورتحال‘ آئندہ چند گھنٹوں میں اہم پیشرفت کا امکان

    اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے ۔ اس سے قبل آرمی چیف اور وزیراعظم کے مابین بھی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں کے بعد صوبہ پنجاب میں‌ نافذ گورنر راج ہٹانے اور ججز کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت...
  11. زین

    کوئٹہ: ‌مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    کوئٹہ.........کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق آصف فلور ملز میں کام کرنے والے مختار علی ، نسیم علی ،زاہد علی ، لیاقت علی اور حیات اللہ کام ختم کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں واپس گھر کی طرف جارہے تھے کہ تعمیر نو...
  12. زین

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    کوئٹہ+پشین.......شمالی بلوچستان کے علاقے پشین میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے صوبائی امیر مولانا محمد خان شیرانی پر ایک مدرسے میں خودکش حملہ ہوا،جس میں حملہ آور سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ، تاہم مولانا شیرانی اور جمعیت کے دیگر رہنماء حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ ضلع...
  13. زین

    جنوبی وزیرستان :‌ایک اور امریکی میزائل حملہ ‘8 افراد ہلاک

    پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان پر میزائل حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ میزائل افغانستان سے ملحقہ بیت اللہ محسود کے علاقے سرا روغہ کے گائوں ہیبت خیل میں‌ایک مکان پر کیا گیا ۔ اے پی کے مطابق پاکستانی خفیہ ادارے کے دو افسران نے امریکی میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے ۔ عینی شاہدین کے...
  14. زین

    کوئٹہ :دو خاندانوں کے چھ افراد قتل

    کوئٹہ میں تشدد کرکے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری تھانہ کی حدود کلی خلی میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے خاتون ،ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کو اس وقت پتھروں اور ڈنڈوں سے وار کرکے قتل کردیا جب وہ سورہی تھیں۔ واقعہ میں ایک بچی...
  15. زین

    دل چیز ہے کیا جاناں

    دل چیز ہے کیا جاناں یہ جان بھی تمہاری ہے
  16. زین

    ہوں عجیب کشمکش میں

    ہوں عجیب کشمکش میں ہوئی زندگی پرائی میرے پاس تیری یادیں تیرے پاس بے وفائی میرے دل کو تونے چھینا میری پریت جگ نے لوٹی میرا دل بھی ہے پرایا میری پریت بھی پرائی تجھے خواب ہی میں‌دیکھوں یہ بھرم بھی آج ٹوٹآ تیرےخواب کیسے دیکھوں‌ مجھے نیند ہی نہ ‌آئی
  17. زین

    کوئٹہ :اقوام متحدہ کے مغوی اہلکار کی وڈیو جاری

    بلوچ لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ نے کوئٹہ سے یو این ایچ سی آر کے اغواء ہونے والے سربراہ جان سولیکی کی ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ اپنا پیغام اور لاپتہ بلوچ خواتین کی فہرست کوئٹہ میں‌میڈیا کے دفاتر کو ایک لفافے میں بند کرکے ارسال کی ہے۔ ""ویڈیو میں مغوی اہلکار کو دکھاتے ہوئے جبکہ دوسری تصویر میں لاپتہ...
  18. زین

    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا

    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا :whistling: واشنگٹن ……ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت اندازہ نہ ہونے کے باعث امریکی صدر براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی صدر براک اوباما جن کا قد 6 فٹ ایک انچ ہے، واشنگٹن سے میری لینڈ جانے کیلئے...
  19. زین

    آج کی خبریں

    برطانیہ نے ہالینڈ کے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا مسلمانوں کی اکثریت انتہا پسندی اور تشدد کو مسترد کرتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد .......... برطانوی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ نے ہالینڈ کے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز...
  20. زین

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے چار راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی کوئٹہ.......کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے چھائونی پر یکے بعد دیگرے چار راکٹ داغ دیئے جس کے نتیجے میں ایک ریٹائر فوجی جاں بحق جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تفصیلات...
Top