نتائج تلاش

  1. زین

    ”را“ کے ایجنٹ محسوداور فضل اللہ سے باقاعدہ ملاقاتیں کرتے ہیں،عسکری ذرائع

    ”را“ کے ایجنٹ بیت اللہ محسوداور مولانا فضل اللہ سے باقاعدہ ملاقاتیں کرتے ہیں ،عسکری ذرائع مولانا فضل اللہ کو ایف ایم ریڈیو کے قیام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے آلات اسرائیل نے فراہم کئے قومی سلامتی کے اداروں اور اعلیٰ عسکری حکام نے جنوبی وزیرستان ،مالاکنڈ ڈویژن اور بلوچستان میں بھارت ،اسرائیل سمیت...
  2. زین

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو :dancing::party::):applause:
  3. زین

    مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا

    کوئٹہ : مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا 74ارب24کروڑ70لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافہ اور4212نئی آسامیوںکا اعلان کیا گیا ہے‘بجٹ میں8ارب 33کروڑ24لاکھ سے زائد خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جس کو کم کرنے کے لئے وفاقی حکومت 6ارب روپے امداد فراہم...
  4. زین

    موبائل سے فری چیٹنگ ؟

    میرے ایک جاننے والا موبائل سے یاہو چیٹنگ کرتا ہے لیکن اسے ایک میسج کے تین روپے کا خرچہ برداشت کرنا پڑتا ہے ۔ کنکشن جیز/موبلنک ہے کسی کو پتہ ہے موبائل نیٹ سے فری چیٹنگ ممکن ہے ؟‌
  5. زین

    مچھ کے قریب بولان میل میں‌دھماکہ‘ ایک مسافر ہلاک‘ 35 سے زائد زخمی

    کوئٹہ+مچھ : بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور35سے زخمی ہوگئے ہیں‘ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدروفت روک دی گئی ہے ‘ کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سے...
  6. زین

    شرپسندوں‌کی کمر توڑ دی ہے‘ گیلانی

    کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں درمیانی مدت کے انتخابات کی ضرورت نہیں ‘ میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کےلئے پر عزم ہے‘ 17ویں ترمیم اور58ٹو بی کی مخالف کرتے ہیں‘ بلوچستان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں ‘حکومت صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے‘ رضا...
  7. زین

    پشاور میں‌دھماکہ ‘ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

    پشاور کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں دھماکے سے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبائی دار الحکومت پشاور کے علاقے صدر میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میں کار بم دھماکہ ہوا ہے ، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے پہلے حملہ آوروں ‌نے سیکورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا اور بعد میں...
  8. زین

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    مسئلہ یہ ہے کہ جب میں سسٹم ری سٹارٹ کرتا ہوں تو ری سٹارٹ کرنے سے پہلے میں نے جو کچھ تبدیلی یا سی ڈرائیو میں کوئی فائل محفوظ کی ہوتی ہے ، وہ ختم ہوجاتی ہے ۔ کوئی اس مسئلے کا حل بتائیں ۔ پیشگی شکریہ
  9. زین

    اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ

    کتاب "اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ" مصنف : محمد کلیم محی الدین ڈائون لوڈ‌ربط
  10. زین

    مبارکباد فہیم بھائی کو مبارکباد

    فہیم بھائی کے پیغامات 9,998 ہوگئے ہیں یوں دو پیغامات ارسال کرنے کے بعد بھائی جان "ممتاز" بن جائیں گے ۔ :) بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی :) :) :)
  11. زین

    صوفی محمد بیٹوں اور تنظیم کے رہنمائوں سمیت گرفتار

    ایک نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد،ان کے دو بیٹوں ، نائب امیر مولانا محمد عالم، ترجمان امیر عزت سمیت کئی اہم رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ہے ، مولانا صوفی محمد کو پشاور جبکہ دیگر کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے تاہم...
  12. زین

    پی ایس ڈی میں بلوچستان کیلئے مختص شیئرزمیں 20 ارب روپے کم کردیئے گئے

    وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کی واضح یقین دہانی کے باوجود وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے لئے مختص شیئرز میں 20 ارب کم کردیئے گئے ہیں جس کے خلاف حکومت بلوچستان نے شدید احتجاج کیاہے ،بلوچستان حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز نہ کی صورت میں صوبہ آئندہ مالی سال بجٹ پیش نہیں کرسکے گا۔...
  13. زین

    ایرانی طالبان نے فرانسیسی سیاح کے اغواء کی زمہ داری قبول کرلی

    ایرانی بلوچی بولنے والے ایک گروپ نےبلوچستان کے ضلع چاغی سے اغواء ہونے والے فرانسیسی سیاح کے اغواء کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ چاغی کے ایک حکومتی عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نامعلوم افراد نے چاغی کے ایک قبائلی معتبر کو فون کرکے فرانسیسی سیاح نیتنل ایتنھنی کے اغواء ذمہ...
  14. زین

    صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    اسلام آبا د……صدرمملکت آصف علی زرداری انیس دن کے غیر ملکی دورے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ہیں۔صدر اپنے دورے کے دوران امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دبئی گئے جہا ں انہوں نے ان مما لک کے سر براہان کے ساتھ ملاقاتیں کیں اورانھیں پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔ گزشتہ رات صدر آصف علی زرداری انیس دن کے غیر ملکی...
  15. زین

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    کل 20 مئی کو ملائکہ کی سالگرہ ہے ۔:) دھاگہ آج اس لے کھول رہا ہوں کہ کل مجھے وقت نہیں ملے گا ۔ میری طرف سے آپ کو سترویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)۔ دعا ہے کہ ہمیشہ یوں ہی ہنستی مسکراتی اور خوش رہو۔
  16. زین

    مبارکباد قمر احمد کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم آج محفل کے ممبر محترم قمر احمد (آزاد) کی سالگرہ ہے ۔:) محفل کے اراکین اور میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو ۔:) دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
  17. زین

    سوات‘ طالبان اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ

    "طالبان اور فوج دونوں‌پر غصہ" بی بی سی اردو، عبدالحئی کاکڑ‌ وادی سوات کے مکین کرفیو میں نرمی کا فائدہ اٹھا کر وہاں سے جان بچا کر بے سرو سامانی کی حالت میں نکلے تو ضرور لیکن ان میں سے بعض سے سوال کیا گیا کہ وہ کہاں جا رہے ہیں تو کہتے ’ہمیں اپنی منزل کے بارے میں معلوم نہیں کہ کہاں ہے۔‘...
  18. زین

    سردار اختر مینگل کی اقوام متحدہ و عالمی برادری سے بلوچستان میں مداخلت کی اپیل

    کوئٹہ.............بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے اپیل کی ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری بلوچستان میں مداخلت کرکے یہاں‌کے عوام کےساتھ60 سالوں سے جاری ظلم و زیادتیوں کی تحقیقات کراکر یہ فیصلہ کریں کہ بلوچستان کے عوام مزید پاکستان کے...
  19. زین

    سوات میں‌ حکومتی رٹ کی بات کرنے والے ڈرون حملوں‌پر کیوں خاموش ہیں‌؟، قومی کانفرنس

    حکومتی رٹ کو سوات میں چیلنج کیا جائے تو اسکو برا کہا جاتا ہے ڈرون حملوں پر حکومتی رٹ اور غیرت کہاں جاتی ہے ؟ حکومت میں اتنی جرات نہیں وہ امریکہ کےخلاف کوئی بات کر سکے صدر زرداری نوازشریف سمیت تمام سیاستدان اپنا اپنا سرمایہ ملک میں لائیں امریکہ اور اسکے حواری فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کر رہے...
  20. زین

    سنجیدہ حالات میں ارکان اسمبلی کی غیر سنجیدگی کی انتہاء

    سنجیدہ حالات میں ارکان اسمبلی کی غیر سنجیدگی کی انتہاء، ایوان میں مسائل کے حل کی بجائے اچھی تقریر کرنے پر سٹہ بازی شروع اسلام آباد……… سوات ومالاکنڈ آپریشن پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی نے اس اہم ترین مسئلہ پر توجہ دینے کی بجائے ایوان میں سٹہ بازی شروع کردی کہ کون رکن طویل اور بہتر تقریر کرے...
Top