محفل کو رونق بخشنے والے قابل احترام شمشاد بھائی کو آج محفل میں پورے چار سال ہوگئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 86 ہزار سے زیادہ مراسلات ارسال کئے ہیں ۔ اللہ کرے زور ’’کی بی بورڈ‘‘ اور زیادہ ۔ :applause:
شمشاد بھائی ، میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔:):party:
کوئٹہ:وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی ہدایت پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم خان رئیسانی نے سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف قائم کردہ 89مقدمات واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ہیںجن میں ضلع کوئٹہ کے 46،سبی ریجن کے 3ضلع نصیرآباد کے 3، گوادر ریجن کے ضلع تربت کے 3،گوادرکے 4،پنجگور کے 4،ژوب ریجن...
کوئٹہ 8دسمبر:
بلوچستان حکومت نے 922 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی۔
صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومت کوآغازحقوق بلوچستان پیکج کے تحت جن گمشدہ افراد کے نام مہیاکئے گئے ہیں وہ مکمل یانامکمل کوائف کے ساتھ الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاکومہیاکئے جارہے ہیں
محکمہ داخلہ کے...
کوئٹہ:
گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل صوبائی خود مختاری ہے اور کسی پیکج سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوسکتا ۔ہفتہ کو کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ آغاز حقوق بلوچستان کے نام پر جو پیکج اعلان کیا...
محفل کے لاپتہ ممبر فہد بھائی المعروف ابو شامل کی آج بروز بدھ 18 نومبر کو سالگرہ ہے :)
میری طرف سے آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہر دکھ درد غم سے محفوظ رکھے ۔ آمین
بیٹھے بیٹھے دماغ میں کچھ کیڑے کلبلائے۔
آج کا دن ویسے ہی کچھ زیادہ اچھا نہیں گزر سکا:(۔ اور ابھی بھی میں پوری طرح فارغ نہیں:yawn: تو ایسے میں دماغ میں کیڑے کے بجائے لال بیگ بھی ریس لگانا شروع کردیتے تو کوئی حیرت کی بات نہ ہوتی۔
اور جیسا کہ آپ بزرگوں کو معلوم ہے کہ ان کیڑوں کو چھوڑنے کے لیے لے...
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم شفیق احمد خان کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
پولیس حکام کے مطابق شفیق احمد خان ایک تقریب میں شرکت کے بعد کوئٹہ کے علاقے امیر آباد تیل گودام میں واقع اپنی رہائشگاہ پہنچے ابھی اپنی گاڑی سے اترے ہی تھے کہ پہلے سے موجود ایک شخص نے...
شمالی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے امریکی ڈرون حملہ میں تین خطرناک دہشتگردوں سمیت بارہ افراد مارے گئے ۔
حملے میں نشانہ بننے والے خطرناک دہشتگردوں کی تصاویر
آج محفل کی ہر دلعزیز رکن جیہ بہن کی سالگرہ ہے ۔:)
میری اور محفل کے تمام ممبران کی جانب سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اس وقت جلدی میں ہوں کارڈ صبح لگائوں گا :)
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے :)
میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں :)
بلوچستان کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیسکیشن سردارزادہ رستم جمالی کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
سردار زادہ رستم جمالی جمعرات کو گلستان جوہر کے علاقے سے اپنی ذاتی گاڑی بلیک کلر کی پی ڈی 5610 نمبر والی پراڈو میں جا رہے تھے کہ تھانہ شارع فیصل کی حدود...
میٹرک رزلٹ بلوچستان 09-2008
رزلٹ معلوم کرنے کے لئے ربط
http://www.hamaraquetta.com/show/education/type/mt
BALOCHISTAN BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, QUETTA.
RESULT GAZETTE OF S.S.C ANNUAL EXAMINATION 2009
--------------
SSC Annual Examination...
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اخوندزادہ جلال نورزئی ملک کے مختلف اخبارات و جرائد میں لکھتے ہیں ۔ میرے بے حد اصرار پر انہوںنے اپنا بلاگ بنایا ہے ۔
بلاگ کا پتہ
روزنامہ جنگ۔ 27 جون 2009
تصویر ۔ فل سائز میں
اسلام آباد…ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریبات میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصاویر ہٹادی گئی ہیں۔دو روز قبل صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک استقبالیہ...