بس ایک لفظ!

زین

لائبریرین
بیٹھے بیٹھے دماغ میں کچھ کیڑے کلبلائے۔
آج کا دن ویسے ہی کچھ زیادہ اچھا نہیں گزر سکا:(۔ اور ابھی بھی میں پوری طرح فارغ نہیں:yawn: تو ایسے میں دماغ میں کیڑے کے بجائے لال بیگ بھی ریس لگانا شروع کردیتے تو کوئی حیرت کی بات نہ ہوتی۔

اور جیسا کہ آپ بزرگوں کو معلوم ہے کہ ان کیڑوں کو چھوڑنے کے لیے لے دے کر اردو محفل ہی رہ جاتی ہے۔ اس لیے فی الوقت آپ لوگ ہی ان کیڑوں سے دل بہلائیں۔:laughing:
لیکن بس کھانے سے پرہیز کیجئے گا۔:shameonyou:


ہاں تو جی بزرگوں، آنٹیوں وغیرہ وغیرہ۔:)

اس کچے دھاگے میں ہم لوگ ایسا کریں گے کہ اپنے اپنے دماغ کے کیڑوں اور دل کے بھبھلوں کو نکالیں گے۔:biggrin:

لیکن شرط ہے کہ صرف ایک الفاظ میں۔


آپ محفل کی کسی بھی شخصیت کے لیے ایک الفاظ لکھیں۔ اور ساتھ میں اس شخصیت کا نام۔لیکن وہ الفاظ ایسا ہو کہ شخصیت پر پورا فٹ ہو۔

بعد میں بھلے کوئی اس پر کوئی تبصرہ دے سکتا ہے۔


میں نے تو اتنے کیڑے ایک ساتھ ہی نکال دیے ہیں۔
اب ایک لفظ کسی شخصیت کی شان میں لکھ کر ایک کیڑا کوئی دوست نکال دے۔:tongue:
 
Top