کوئٹہ سے ایک صحافی کا بلاگ

زین

لائبریرین
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اخوندزادہ جلال نورزئی ملک کے مختلف اخبارات و جرائد میں لکھتے ہیں‌ ۔ میرے بے حد اصرار پر انہوں‌نے اپنا بلاگ بنایا ہے ۔

بلاگ کا پتہ
 

طالوت

محفلین
انکل یہ آج کل کس مشن پر ہو ؟ کیا کوئی کمیشن وغیرہ کا چکر ہے :grin: ؟ اپنا بلاگ تو دستخط سے غائب کر رکھا ہے ۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
بھتیجے ! اپنے کوئٹہ سے کوئی نہیں تھا اور باہر کے لوگ اکثر یہاں کے حالات سے بے خبر رہتے ہیں مجھ سے یہ کام نہیں‌ہورہا تھا تو کسی دوسرے کو کھینچ لایا :)

کمیشن کا چکر تو ابھی تک نہیں ہے اس کے بعد شروع کرنے کا ارادہ ہے ;)
 

طالوت

محفلین
اچھا کیا ۔ ایسے لوگ ضرور ہونا چاہییں جو کسی بھی قسم کی مجبوریوں سے آزاد ہو کر حالات کا تجزیہ پیش کریں ۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
مجبوریاں تو بہر حال ہوتی ہیں‌ کہ یہاں ابھی تک آزادی اظہار رائے برائے نام ہے
 

طالوت

محفلین
یہ معاملہ تو ساری دنیا میں ہے کہیں کم کہیں زیادہ ۔۔ اور پھر حق بات کہنا کبھی آسان نہیں رہا ۔
وسلام
 
Top