سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال
مولانا عبدالحق ہاشمی
بلوچستان، پاکستان کا چوتھا اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ یہ کُل پاکستان کا تقریباً ۴۴ فی صد ہے۔ اس اعتبار سے یہ نصف پاکستان کہلانے کا مستحق ہے۔ اپنے منفرد محلِ وقوع کے باعث اس کی جغرافیائی اہمیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔...
تین ستمبر کو کوئٹہ دھماکے میں شدید زخمی ہونےوالا میرا دوست اور سماء ٹی وی کا کیمرہ مین اعجاز رئیسانی تین دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد بالآخر چھ ستمبر کی صبح زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس دھماکے میں ہمارے سات دیگر ساتھی بھی زخمی ہوئے جو تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اللہ...
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے مرکزی سیکرٹری جنرل حبیب جالب بلوچ ایڈووکیٹ کو قتل کردیا۔
سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کے مطابق حبیب جالب بلوچ سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے علاقے پرکانی آباد میں واقع اپنے گھر کے بھائی کی بھائی کی دکان پر اخبار...
کوئٹہ میں آباد کار ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر پردستی بم حملے میں دو کمسن بچیاں شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا،بچوں کی عمریں چار سے چھ سال کے درمیان ہیں‘ سفاک دہشت گردوں نے گھر کے کھلے دروازے سے صحن میں بم پھینک کر کھیل میں مصروف بچوں کو نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے...
غزہ: فلسطینیوں کے لئے امداد لے کر غزہ جانے والے فریڈم فلوٹیلا پراسرائیلی حملے میں متعدد جاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی ٹی وی کے مطابق حملے میں دس افراد جاں بحق ہوئے۔رائٹر زنے ایک اور اسرائیلی ٹی وی کے مطابق بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی تعددابیس ہو گئی ہے جبکہ آزاد ذرائع...
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
¸.·´
*Happy Birthday*
´·.¸
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پر
ایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ...
آج شام فہد بھائی(ابوشامل) کے ایس ایم ایس کے ذریعے علم ہوا کہ ایکسپریس نیوز کے سنڈے میگزین میں بلاکنگ کے بارے میں ایک خصوصی فیچر شائع ہواہے جس میں بلاکنگ سے متعلق اہم معلومات کے علاوہ فہد بھائی،زبیر انجم صدیقی، ڈاکٹر عواب علوی ، عنیقہ ناز اور دیگر اردو و انگلش بلاگرز کی رائے بھی شامل کی گئی ہے ۔...
بلوچستان اسمبلی کے آج (جمعرات کو) ہونےوالے اجلاس میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر عبدالمجید لانگو کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔
عبدالمجید لانگو بدھ کو کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کے دوران مارے گئے ۔ ڈی آئی جی آپریشن کوئٹہ حامد شکیل کے مطابق مجید لانگو کئی پولیس...
کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ ایف سی کی گاڑی پر حملے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ سیٹلائٹ ٹائون میں پراسرار دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
بدھ کو صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مسلح افراد دن بھر دندناتے رہے اور کئی مقامات پر...
محفل کے ہر دلعزیز ممبر محترم شمشاد بھائی نے 90 ہزار پیغامات مکمل کرلئے ہیں ۔ :happy: امید ہے آئندہ ایک دو مہینوںمیں وہ ایک لاکھ پیغامات پورے کرکے ریکارڈ قائم کرلیں گے ۔ میری طرف سے شمشاد بھائی کو مبارک ہو:)
کوئٹہ میں صدر آصف علی زرداری کے دورے کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے شاہراہیں بند کئے جانے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایئر پورٹ پر خاتون کو ساڑھے تین گھنٹے تک اسپتال جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے سبب بچے کی رکشے میں ہی ولادت ہوگئی جس پر لوگوں نے احتجاج کیا جبکہ...
آج یوٹیوب پر ایک نیوز رپورٹ کی تلاش کے دوران یہ ویڈیو ملی
ویڈیو میں دوسرے منٹ کے بعد آپ دلچسپ خبریں سن سکتے ہیں اور وہ بھی خالد حمید کی آواز میں :grin:
وسعت اللہ خان
پنجابی کا ایک لفظ ہے ویہلا۔اردو میں ویہلے کے لیے اگرچہ فارغ، فرصت والا، ایسا شخص جس کے پاس کرنے کو کچھ نہ ہو جیسے متبادلات ہیں۔لیکن یہ تمام متبادلات ویہلے کی طرح یک لفظی نہیں ہیں اور ویہلے میں پنہاں شانِ بے نیازی کو تصویر کرنے میں بھی ناکام ہیں۔
اس کے باوجود مجھے چہار سو ایک...
از شاہنواز فاروقی
ہماری قومی زندگی میں امریکہ کہاں نہیں ہے! ہماری حکومتیں امریکہ تخلیق کرتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کے چہروں پر امریکی ساختہ لکھا ہوا ہے۔ ہماری بیشتر سیاسی جماعتیں امریکہ کی سیاسی موسیقی پر رقص کرتی ہیں۔ ہمارے دفاع پر امریکہ کی مہر لگی ہوئی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے قلب میں...
کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بلوچ رہنماﺅں کو یقین دلایا ہے کہ لاپتہ افراد، نوا ب اکبر بگٹی قتل کی تحقیقات سمیت بلوچستان کے مسائل کو پارلیمنٹ میں بھر پور انداز میں اٹھائیں گے ‘انہوں نے اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کو بااختیار بناکر صوبوں...
جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ امریکی تحقیق کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ جلدی سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین ہے اور یہ عادت ذہنی تناؤ سے دور رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نو عمری کے زمانے میں زیادہ نیند لینا...