مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

زین

لائبریرین
cake.jpg


thbirthdaycake-main_Full.jpg


HB28.gif


happybirthdaycupidfloatie.gif




(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
¸.·´




*Happy Birthday*​


´·.¸
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)




میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پر
ایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ نے
میرے ہاتھ بلند کیے
کہر آنیوالے موسموں میں
غم کی گھٹایئں
کبھی تیرے قریب نہ آئیں
تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
کبھی جو تو !
زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
تو بہت سی خوش رنگ یادیں
تیرے ویران دل کو بہار کریں
تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے
(آمین)
 

فہیم

لائبریرین
cake.jpg


thbirthdaycake-main_Full.jpg


HB28.gif


happybirthdaycupidfloatie.gif




(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
¸.·´




*Happy Birthday*​


´·.¸
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)




میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پر
ایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ نے
میرے ہاتھ بلند کیے
کہر آنیوالے موسموں میں
غم کی گھٹایئں
کبھی تیرے قریب نہ آئیں
تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
کبھی جو تو !
زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
تو بہت سی خوش رنگ یادیں
تیرے ویران دل کو بہار کریں
تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے
(آمین)

اتنی خوبصورت سی پوسٹ کےلیے بہت بہت شکریہ زین اور خیر مبارک۔
خوش رہو:)
 

تیشہ

محفلین
لو میں اپنے بارہ بجنے کے بعد سالگرہ مبارکباد دینے آئی ہوں تو زین شروع کرچکا ۔۔ :confused:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو بھیا،:applause::applause::congrats:
اللہ کرے آپکی زندگی بہت سی خوشیوں سے بھری رہے۔:praying:
امین۔
 

فہیم

لائبریرین
لو میں اپنے بارہ بجنے کے بعد سالگرہ مبارکباد دینے آئی ہوں تو زین شروع کرچکا ۔۔ :confused:

چلیں کوئی گل نہیں باجو:)

b-day_teddy_flws.gif


فہیم بہت بہت سی سالگرہ مبارک ہو ۔۔ گآڈ بلس یو ۔ ۔
birthday_cake-2012.jpg

:)

جیو ہزاروں سال ۔۔ لمبی عمر پاؤ ۔۔ اور ہر قدم کامیابیاں پاؤ ۔۔۔

birthdaygift.jpg

P3170003.jpg


یہ لو گفٹ ۔۔۔ :)

ویسے اس میں کتنی بار چائے پی چکے ہو اب تک ؟

اور ان پیاری پیار دعاؤں اور گفٹز کے لیے بہت بہت تھینکس:)
اور اس مگ میں چائے تو نہیں البتہ شربت پینے کا اتفاق ہوا ابھی تک تو۔
باقی اس کو بڑے سنبھال کر رکھتا ہوں۔ اور زیادہ تر یہ لوگوں کو دیکھانے کے کام آتا ہے:)
 
Top