مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

تیشہ

محفلین
اور اس مگ میں چائے تو نہیں البتہ شربت پینے کا اتفاق ہوا ابھی تک تو۔
باقی اس کو بڑے سنبھال کر رکھتا ہوں۔ اور زیادہ تر یہ لوگوں کو دیکھانے کے کام آتا ہے:)

میں نے تو ابھی تک وہ فہیم والی شرٹ بھی آپکوپہنے ہوئی نہیں دیکھی :confused: اب تک تو اسکا سائز چھوٹا پڑ گیا ہوگا اب پوری آجائے گی ۔۔ پہن کر ، ہاتھ میں مگ پکڑ کر تصویر ہی بنالیتے ۔۔ :grin:
چلو مگ شربت تو پینے کے کام آیا ۔۔ جو مگ میں بھانجیوں کو بنا دے آئی انہوں نے اپنے ڈریسنگ ٹیبل پے رکھ دئیے ہیں اور مگ کے اندر لپ اسٹک ، آئی پینسل ، مسکارے سجا کر رکھ چھوڑے ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین

فوٹو گراف دکھائے تو تھے آپ کو وہ شرٹ پہنے ہوئے۔
باقی اس مگ کی بھی دیکھیں شاید سر پر رکھ کر فوٹو بنوالوں:)
اور اگر تو میں لڑکی ہوتا تو شاید میں بھی ایسا ہی کچھ سجالیتا;)
 
ہاس سچ مجھے یاد آگیا ہے :) میں بھول جاتی ہوں اسی لئے یاد نا رہا ۔۔
آپ مگ میں شیونگ کا سامان ڈالکر سجا لو ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
شیونگ کے سامان والا آئیڈیا اچھا ہے۔
ابھی تو میں نے اسے ایسے ہی سجا رکھا ہے:)
 
Top