سلام
اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔
میری رائے آپ تک
نوازش
میں کورل ڈرا میں 60 صفحات پہ مشتمل ایک کتاب کمپوز کرنا چاہ رہاہوں سارے صفحات میں صرف ٹیکسٹ ہوگا۔ میں یہ جاننا چاہ رہاہوں کہ کیاکوئی ایسا طریقہ ہے جس سے سارے صفحات پہ یکساں سائز کے ٹیکسٹ باکس خودکار طریقےسے بن جائے جوکہ آپس میں لنکڈ ہو یعنی مینولی ہر صفحہ پہ ٹیسٹ باکس بنانے اور لنک کرنے کی ضرورت...
السلام علیکم
اس سے پہلے کہ میں بات شروع کروں۔۔ سب سے پہلے یہ کہنا چاہوں گی کہ میں سب کو بہت مس کر رہی ہوں۔۔۔ بہت بہت زیادہ۔۔۔۔ محفل پر نہ آنا ایک مشکل فیصلہ تھا۔۔ لیکن کبھی کبھی ہمیں ایسے فیصلے لینے پڑ جاتے ہیں جو ہم چاہتے نہیں ہیں۔۔۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بہت جلد میں دوبارہ واپس ضرور آوں گی۔۔...
لیں جی! باتوں باتوں میں فہیم بھائی نے بھی تیس ہزار مراسلے پورے کر لیے چپکے سے اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔ :) :) :)
فہیم بھائی، ہماری جانب سے اور پوری محفل کی جانب سے بے شمار مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
¸.·´
*Happy Birthday*
´·.¸
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. ¤.¸.·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پر
ایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ...