اردو ویب کی ایپلیکیشن کی تخلیق ممکن ہے؟

عثمان علی عین نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 4, 2021

  1. عثمان علی عین

    عثمان علی عین محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سلام
    اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔
    میری رائے آپ تک
    نوازش
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,231
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو ایک محفلین نے بنائی بھی تھی، لیکن محض ویب ایکسیس والی ایپ ہی تھی صرف انڈرائڈ پر، پلے سٹور کی بجائے ڈرائیو کا ہی لنک تھا، اب تلاش کر لیں محفل فورم میں ہی ۔ میرے فون میں ہوا کرتی تھی کسی زمانے میں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. عثمان علی عین

    عثمان علی عین محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اچھا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ہوگا اب نئی کی ضرورت ہے جس میں سب فیچرز اور اچھا تھیم ہو
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر