سلام
اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔
میری رائے آپ تک
نوازش
 
الف عین

لائبریرین
یہ تو ایک محفلین نے بنائی بھی تھی، لیکن محض ویب ایکسیس والی ایپ ہی تھی صرف انڈرائڈ پر، پلے سٹور کی بجائے ڈرائیو کا ہی لنک تھا، اب تلاش کر لیں محفل فورم میں ہی ۔ میرے فون میں ہوا کرتی تھی کسی زمانے میں
 
اچھا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ہوگا اب نئی کی ضرورت ہے جس میں سب فیچرز اور اچھا تھیم ہو
 
Top