زیک

  1. عثمان علی عین

    اردو ویب کی ایپلیکیشن کی تخلیق ممکن ہے؟

    سلام اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔ میری رائے آپ تک نوازش
  2. سیما علی

    کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئے

    کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئے ویب ڈیسک بدھ 15 جولائ 2020 بھارت کے ایک ماہر فوٹوگرافر نے تین منزلہ کیمرہ نما گھر بنایا اور بچوں کو کینن اور نیکون کے نام دیئے مہاراشٹر: بھارت میں رہائش پذیر ایک ماہر فوٹوگرافر کوعکس بندی کا جنون ہے ۔ انہوں نے تین منزلہ...
  3. jani rao

    بد ذات

    راحیل میری دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے تھا۔۔۔! جڑواں بیٹوں کی پیدائش کے وقت کچھ ایسی پیچیدگی پیدا ہوگئی کہ میری پہلی بیوی بچ نہ سکی۔۔۔! بچوں کی دیکھ بھال کہ لیئے امّاں فوری طور پر خیر النساء کو بیاہ لائیں۔۔۔! اور یوں راحیل بھی ہماری زندگی میں چلا آیا۔۔۔! پہلے دن امّاں نے اس کا تعارف کرواتے وقت...
  4. محمد خرم یاسین

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    احبابِ ذی وقار! السلام علیکم۔ میں ان پیچ میں ٹائپنگ کرتا ہوں اور جب کسی فائل کو ورڈ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو الفاظ یا تو آگے پیچھے ہوجاتے ہیں یا پھر قابو ہی نہیں آتے۔ بالخصوص ایسا متن جس میں انگلش کے الفاظ بھی کہیں کہیں موجود ہوں اس میں تو یہ کام سر درد بن جاتا ہے۔ ورڈ میں چوں کہ ٹائپنگ مشکل...
  5. نیرنگ خیال

    محفلی کافر سے ملاقات

    چونکہ اس دھاگے کا عنوان مجھے پسند نہیں آیا۔ سو میں نے اپنی لڑی الگ بنا لی۔ اگر منتظم اس دھاگے کا عنوان بدلیں، تو میری یہ روداد بھلے ہی اس میں ضم کر دیں۔۔۔۔ :devil3: محفلی کافر سے ملاقات گاہ یوں ہوتا ہے کہ انسان گوشہ نشینی کے دن گزار رہا ہوتا ہے۔ بیرونی دنیا سے اس کا رابطہ برائے نام رہ جاتا ہے۔...
  6. فاروق سرور خان

    فیاض کو پاکستان میں ہوائی جہاز ایجاد کرنے پر سلام

    عارف والہ کے فیاض کو سات سلام کہ اس نے پاکستان میں انتہائی کم قیمت میں ایک ہوائی جہاز بنایا اور اس کواڑایا بھی۔ افسوس یہ ہے کہ آج رائیٹ برادران کا میوزیم ڈیٹن ، اوہائیو میں ہے لیکن عارف والہ کے فیاض کو گرفتار کر لیا گیا
  7. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    *مطالعۂ سیرت* ( طالب محسن ) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ، بالعموم، دو جہتوں سے کیا جاتا ہے۔ ایک جہت مطالعہ میں ، قاری، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کام اور کارناموں کا مطالعہ کرتا ہے، اور ان کی عظمت کے اعتراف اور خراج تحسین کے کلمات زبان پر لاتا ہے۔ اس جہت کو پسند کرنے والے لوگوں کو آپ...
  8. اے خان

    مبارکباد زیک کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    ابھی ابھی علم ہوا ہے زیک اکتیس ہزاری منصب پر فائز ہوچکے ہیں. زیک آپ کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو :):)
  9. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    معزز ممبران، میرے خاندان کے ایک بزرگ نے 1973 میں حج کا سفر بذریعہ سڑک طے کیا، اور اس دو ماہ کے سفر کی داستان انہوں نے خود تحریر بھی کی۔ حال ہی میں انہوں نے میری ذمہ داری لگائی کہ میں اس سفرنامہ کو کتابی شکل دوں اور شائع کرواں۔ لیکن میں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے سفر نامے کو آن لائن شائع...
  10. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تلاشِ ذات یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی ذات سمندر کھوج رہی تھی سوچ کی ندیا بہتے بہتے ان کہے دُکھ کہتے کہتے فطرت درپن کھول رہی تھی کانوں میں رس گھول رہی تھی اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ فطرت سبز لُبادے میں ہے لیکن یہ سر سبز دوشیزہ میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟ کیوں کر خاک ہی اس کا...
  11. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
  12. وصی اللہ

    ونڈوز میں اینڈروائڈ ایپلی کیشن کا استعمال!

    ماہرینِ کمپیوٹر و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفسار ہے کہ میں ونڈوز آٹھ میں اینڈروائڈ ایپ کس طرح چلا سکتا ہوں۔۔ راہنمائی فرمائیے۔۔۔
  13. عبدالقدیر 786

    پرانے کمپیوٹر خریدتے اور بیچتے وقت اس کہانی سے سبق سیکھ لیں

    رائٹر عبدالقدیر تاریخ 21 ستمبر 2017 جگہ کراچی کل رات میں میرا کمپیوٹر آخری سانسیں لے رہا تھا بار بار چلتے چلتے میں خود بہ خود ریاسٹارٹ ہو جاتا تھا میں نے سوچا کہ یہ ریم کی وجہ سے ہوگا میں نے ریم نکالی پھر لگائی پر کچھ افاقہ نہ ہوا میرے پاس دو ریمیں تھیں میں نے سوچا کہ شاید ان میں سے کوئی ایک...
  14. گلزیب انجم

    اک ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی

    ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی یاداں ۔ تحریر:- گل زیب انجم نکمے ویہلے اور ہالکی جیسے خطابات پانے کے بعد آخر ایک دن دل نادان کے کہنے پر ہم محکمہ برقیات کے ناز و نخرے اٹھانے اور کھوئی رٹہ جانے کے لیے رضا مند ہو ہی گے ۔ اپنی ڈرائیو پر عدم اعتمادی کے باعث نیفیو حسام کو ساتھ لے لیا لیکن پھر...
  15. گلزیب انجم

    معاشرتی سرگرمیاں کے تحت لکھی گئی ایک تحریر

    بڑے بھائی کو دو دن بنا بتائے باہر رہنے پر کچھ ڈوز ملی تو چھوٹے نے سرگوشی کی صورت میں پوچھا کھا آئے آو۔ دوسرے دن چھوٹا بھائی اسکول سے کچھ مرمتی کے بعد گھر لوٹا تو بڑے نے پوچھا کھا آئے او لیکن ان دونوں کی کھا آئے او بے شک الگ الگ موقع محل کی صورت میں تھی لیکن ایک بات مشاہدے سے واضح تھی کہ ایک...
  16. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر :- گل زیب انجم وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
  17. صادقین علی سید

    اردو سَرچنگ کے لئیے مدد درکار ہے

    آداب! میں ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں جو کہ مکمل طور پر ایچ-ٹی-ایم-ایل اور سی-ایس-ایس بیسڈ ہے۔ ابھی اُس پر مزید کام کرنا باقی ہے۔۔۔ اُس سائٹ میں معروف شعرا کی کوئی 3 ہزار غزلیں اور تقریباً 700 نظمیں ہیں جو کہ یونیکوڈ میں ہیں۔ اِس کے علاوہ خطاطی اور مصوری کے شاہکار نمونے بھی شامل ہیں...
  18. فاروق سرور خان

    خود کار، فیوچرز ترڈینگ سافتوئیر کے لئے سٹریٹجی کی ڈویلپمنٹ

    آپ کو ایسے بہت سے سوفٹوئیر مل جائیں گے جو ایک بنیادی پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں کہ آپ نت نئے الگارتھم ڈویلپ کرکے خود کار طریقے سے فیوچرز یعنی مستقبل کے سودوں کی ٹریڈنگ کر سکیں۔ میں پچھلے ایک سال سے ایسے سوفٹ وئیرز کو سٹڈی کررہا ہوں۔ اور ایسے خود کار الگارتھم ڈویلپ کررہا ہوں جو اپنے آپ...
  19. صبیح

    ایپل فون کا درخت اورانڈرائیڈ شائقین کی لڑائی

    یہ ایک ہلکی پھلکی مزاح پر مبنی کہانی گھڑی ہے جو اسی محفل کی ایک لڑی میں جناب عارف کریم ایپل فین اور فاتح صاحب انڈرائیڈ فین کے درمیان ابحاث کے نتیجہ میں ذہن میں آئی ۔اگر ان کی آئیڈیز سے کہانی بنائی جاتی تو بہت دلچسپ ہوتی لیکن فرضی نام ہیں ،اور زیک صاحب کے فون کی اسکرین بھی ٹوٹ گئی تھی جو اس...
  20. یاز

    مبارکباد زیک بھائی کے 22000 مراسلے

    زیک بھائی! 22000 مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پہ مبارک باد قبول کیجئے۔
Top