ونڈوز میں اینڈروائڈ ایپلی کیشن کا استعمال!

وصی اللہ

محفلین
ماہرینِ کمپیوٹر و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفسار ہے کہ میں ونڈوز آٹھ میں اینڈروائڈ ایپ کس طرح چلا سکتا ہوں۔۔ راہنمائی فرمائیے۔۔۔
 
اس کے لیے آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایمولیٹر استعمال کرنا پڑے گا ۔۔۔مثلاً ایک مقبول ایمولیٹرجینی موشن ہے۔ جو کہ مفت بھی دستیاب ہے۔تاہم ایمولیٹر استعمال کرنے کے لیے ریم کا مناسب مقدار میں دستیاب ہونا ضروری ہے
 
Top