دوست کا سارا بھرم صرفِ نظر جائے گا اب تو لفظوں سے بھی وہ اپنے مکر جائے گا اک زمانے سے اذیت ہے, الم ہے دل میں کوئی حل, کیسے مرا درد جگر جائے گا...
تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں....
ہوا دل لگی کا کیا فائدہ یکایک وہ مجھ سے ہوئی ہے جُدا کہاں کس جگہ اُس کو ڈھونڈا نہیں مرے شہر کی یہ ہوا ہے گواہ میں راہِ محبت پہ چلتے ہوئے گِرا...
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ایسے تمہاری یاد کے جالے نہیں جاتے جیسے قمر کو چھوڑکر ہالے...
گھر کی مرغی دال برابر پھر بھی ٹپکے رال برابر سانپ ہے اک دن ڈس جائے گا دودھ پلا کر پال برابر آپکی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر کبھی تو...
باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل...
قفس کے قید اسیروں کو مکاں تک لاؤں اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے
[img]
السلام علیکم، داغ دہلوی کی غزل کا ایک شعر ہے ۔ پھرے بت کدے سے تو اے اہل کعبہ پھر آ کر تمہارے قدم دیکھتے ہیں اسکی تشریح کیا ہوگی؟؟؟ ، جواب کا...
السلام علیکم صاحبان ؛ اساتذہ؛ ایک اور غزل کی جسارت کر رہا ہوں۔ ذرا راہنمائی فرمائیں۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی ہر کچھ نہیں...
تمام صاحبان کی خدمت میں تسلیمات۔ ایک اور غزل پیشِ خدمت ہے۔ برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے احقر کو نوازیں۔ زمانہ رنگ بدلا جا رہا...
یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی...
مفقود کے ساتھ میں درست ہے یا سے مثلاً.... سچائی جہان سے مفقود ہو چکی ہے یا سچائی جہان میں مفقود ہو چکی ہے
"شیر" اصلا ایک فارسی لفظ ہے جو اردو اور ہندی میں غالبا مغل دور سے یا اس سے بھی پہلے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے۔ فارسی زبان میں اس کا معین اور غیر...
چلو کہ رسوائی پہ ناچتے ہیں اس کی ہمنوائی پہ ناچتے ہیں حقیقت کو کوئی نہیں جانتا سب سنی سنائی پہ ناچتے ہیں چھوڑ آیا سراب میں مجھ کو اس کی رہنمائی...
کیا سے کیا بن گئے افسوس زمانے والے کتنے سادہ تھے سبھی لوگ پرانے والے وہ جو رکھتے تھے نہ اپنوں میں اناؤں کو کھو گئے لوگ وہ رشتوں کو نبھانے والے...
میں اس فاختہ بہت دنوں سے جانتا تها.ایک ٹانگ کٹی ہوئ، کبهی خوش تو کبهی تهوڑی مایوس ، نا کسی سے جهگڑا نا کسی اپنے سے لڑائ ، باقی پرندوں سے الگ تهلگ...
رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے صید گاہِ عشق سے بھٹکا کسی کا تیر ہے ہو گیا پیوست پیکاں تیرِ...
[IMG] الحمد اللہ بفضلِ خدا میری پہلی تصنیف بدل دو زندگی کی انٹرنیٹ پر اشاعت ہو چکی ہے۔ مندرجہ ذیل رابطوں پر اس کتاب کو پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا جا...
ہم اپنی قسمت پر نازاں ہیں کہ یہ اعزاز ہمیں حاصل ہو رہا ہے کہ اردو محفل کی آن، بان اور شان محترم محمد وارث بھیا کو اکیس ہزاری منصب کی تکمیل پر...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں