زبان

ذوالفقار نقوی نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2019

  1. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    مفقود کے ساتھ میں درست ہے یا سے

    مثلاً.... سچائی جہان سے مفقود ہو چکی ہے

    یا
    سچائی جہان میں مفقود ہو چکی ہے
     
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    سے!!!
     
    • متفق متفق × 1
  3. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    اس غزل کو دیکھیں
     
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2019
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    دکھائی نہیں دے رہی!!!
     
  5. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    کیا یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا آپشن نہیں ہے
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,830
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کسی وین سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک زنجیر کے بٹن کے ذریعے ڈال کر تصویر شامل کی جاسکتی ہے ۔
     
  7. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    فیس بُک سے بھی ہو سکتا ہے کیا
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,830
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں ،
     
  9. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    ہو گئی اپ لوڈ
     
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,830
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں ۔
    تصویر کا پورا لنک شاید نہیں لگایا ۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    مجھے تو دکھائی دے رہی ہے
     
  12. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
  13. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    "لا تقنطوا" والے شعر کے مضمون پر ذرا دوبارا غور فرما لیجیے۔
     
  14. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    مضمون واضح ہے....
     
  15. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.. کچھ مزید فرمائیں تاکہ بات واضح ہو جائے
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا!!!
     
  17. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محترم اگر میں درست سمجھا ہوں تو "لا تقنطوا من رحمة الله کا ورد بھی اب کام کا نہیں"، کہنا کیا مناسب ہے؟ میرا خیال میں تو جو ناامید ہو، اس کو یہ آیت مبارک امید دلاتی ہے، کجا یہ کہ اس کے الٹ کہا جائے۔ اللہ پاک کی رحمت سے تو کافر ہی ناامید ہوتا ہے۔
     
  18. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    فیس بک کا لنک شئیر کیا گیا ہے۔ آپ کے پاس فیس بک بلاک تو نہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    شعر میں یہی کہا گیا ہے کہ اب لوگ کیونکہ لاتقنطوا من رحمت اللہ پر بھی بھروسہ نہیں کر رہے... اور اسی لئے ان پر نا امیدیاں راج کر رہی ہیں...
    کافر کا تو لاتقنطوا سے کوئی علاقہ ہی نہیں....
     
  20. ذوالفقار نقوی

    ذوالفقار نقوی محفلین

    مراسلے:
    381
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    اور اگر ان کا یقین ہو اللہ کی رحمت پر تو نومیدیوں سے متاثر نہ ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر