زیک

  1. یاز

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    عزیزانِ محفل! تازہ ترین خبر یہ ہے کہ فورم کے روحِ رواں جنابِ زیک بھائی کے جملہ مراسلہ جات نے ہزاریوں کی ایک مزید سیڑھی کو پھلانگتے ہوئے اکیس ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ راقم الحروف اس موقعے پہ زیک بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور آپ کے مراسلے، اور یہ فورم اور فورم کے...
  2. وصی اللہ

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    ملا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے گا۔ لفظوں کا صحیح تلفظ نہ معلوم ہو تو بار بار شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سبق پڑھنے...
  3. ص

    بادل

  4. محمد مبین امجد

    تصویری مقابلہ

    آج کل فیس بک کے اکثر گروپس میں DP کا مقابلہ ہو رہا ہے۔جس میں گروپ کے دو ممبران کی تصاویر دے کر ووٹ کرنے کا کہا جاتا ہے۔ لاکھ کوشش بسیار کے باوجود مجھے تو اس مقابلے کا سوائے خود نمائی کے اور کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔ میں تو حیران ہوں کہ انسان اپنی اصل کو کیوں بھول گیا۔ارے خدا کے لوگو ذرا غور تو کرو...
  5. حسیب احمد حسیب

    ایک قدردان کی خدمت میں ... !

    ایک قدردان کی خدمت میں ... ! لا تعلق ہیں اور مجھ سے وہ میری ہر بات پر بدکتے ہیں چھوڑتے ہی نہیں وہ ٹانگ میری مجھ پہ یوں جان وہ چھڑکتے ہیں حسیب احمد حسیب
  6. محمد مبین امجد

    صاحب

    میں ایک تعلیم بالغاں کے مرکز میں پڑھتی ہوں۔۔۔ آج میرا اس مرکز میں تقریباََ چھبیسواں دن ہے۔۔۔۔ بات اصل میں یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پڑھنے کا شوق تھا۔ مگر ایک غریب گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سے یہ شوق شوق ہی رہا۔۔۔۔ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔۔۔ میری پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد میرے والد صاحب...
  7. ایچ اے خان

    مبارکباد زیک بھائی جان کو مبارک

    زیک بھائی جان کو نئے سال کی دلی مبارک باد اج جب زیک کی کیفیت دیکھی تو دل پکار اٹھا کہ یہ علم مومن کی میراث ہے۔ خوش رہیں۔ نیا سال مبارک
  8. ایچ اے خان

    ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

    امریکہ میں انتخاب اپنے زورں پر جارہے ہیں اور امریکی صدر کے لیے متوقع امیدوار اپنی اپنی پارٹی کی حمایت کے لیے مہم چلارہے ہیں اس وقت مہم کا محور مسلمان کا امریکہ میں داخلہ بن گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں پر داخلہ پر پابندی کا پلان پیش کیا ہے اور امریکہ مسلمانوں کی نگرانی کا۔ اس تہلکہ...
  9. محمد مبین امجد

    ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم بابر۔ ہیرلڈلیم آخری چٹان۔ نسیم حجازی آخری معرکہ۔ نسیم...
  10. محمد مبین امجد

    مردہ بولے کفن ہی پھاڑے

    صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ممنون حسین المعروف دہی بھلے والے۔۔۔۔۔۔۔ دہی بھلوں میں ڈالنے کیلیے جو نمک نواز شریف نے دیا تھا وہ نمک آج کل صحیح طرح سے حلال ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔ چلو ایک نعرہ لگاؤ۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟ ھیں کیا کہا لاالہ الا للہ ارے بھائی میرے لد گئے وہ زمانے جب اس کا مطلب یہ...
  11. محمد مبین امجد

    ایک عہد جو تمام ہوا

    اشتیاق احمد ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تها اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے کون تھا ۔۔۔؟کیا تھا۔۔۔؟ ارے یہ ہیری پوٹر اور سپائڈر مین کی نسل کیا جانے۔۔۔۔۔۔۔؟ ارے ایک ایسا مصنف جس نے بچوں کو غیر ضروری اور لٹڑم پٹڑم ادب سے بچانے کیلیے بہت اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔ ایک نئیں بلکہ تین تین نسلیں انکی تحریریں پڑھ...
  12. محمد مبین امجد

    لبرل ازم

    یار ایک بات کہنی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر برا نا مناؤ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جو پکے مسلمان ہیں نا ۔۔۔۔۔یار وہی جو میاں سانپ کو لبرل ازم کا طعنہ دیتے نئیں تھکتے ویسے انکو بڑی 'انفارمیشن ہے ہولی اور دیوالی کی۔۔۔۔۔۔ کیا برا لگا ۔۔۔۔۔۔؟ #اچھاسوری
  13. محمد مبین امجد

    صحابی

    کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یک دم پوری کلاس میں سناٹا چھا گیا۔ کیا شاگرد کیا استاد سب کو ہی چپ لگ گئی۔بات تھی ہی ایسی کہ سب حیران پریشان ہو گئے۔ جب سب نے سنا کہ میں صحابی بنوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔! اصل بات یہ ہے کہ آج استاد نے سب سے پوچھا کہ وہ بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ کسی نے کہا انجینئر،تو کوئی ڈاکٹر ،...
  14. محمد مبین امجد

    پہاڑ

    میں ازل سے ہی پہاڑوں کا شیدائی ہوں۔ نجانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ایسی کیا مقناطیسیت ہے کہ بار بار دل ادھر کو لپکے ہے۔۔۔؟ پھر میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا میں اکیلا ہی نئیں ہوں جسے پہاڑ فیسی نیٹ کرتے ہوں بلکہ اور بھی کئی دیوانے ہیں جو پہاڑوں کے دلدادہ ہیں۔ہائکنگ کے گرویدہ ہیں ۔ میں کئی...
  15. محمد مبین امجد

    کامیابی

    کامیابی ہمیشہ انکے قدم چومتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سوکس اتار کر صابن سے پاؤں دھوتے ہیں۔۔۔۔! تحریر: حافظ رحمانی
  16. انوار گوندل؎

    میرے چند اشعار برائے اصلاح و تنقید

    ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں.... یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔ کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے **لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے آنسؤں سے دریا...
  17. محمدسہیل الرحمن

    غزل برائے اصلاح

    عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
  18. محمد ابوبکر

    دو آپریٹنگ سسٹم میں سے ایک ختم کرنا

    السلام علیکم میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔اب میں اس کے ساتھ لنکس بھی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ انسٹالیشن تجرباتی ہو گی کیونکہ میں لنکس کے سارے فلیور چیک کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم بھی۔۔۔ان شاء اللہ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں ونڈوز کو اسی طرح فرسٹ آپریٹنگ سسٹم رکھنا چاہتا...
  19. زین

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    آج محفل کے منتظم اعلیٰ محترم ’’زیک‘‘ صاحب کی 38ویں سالگرہ ہے ۔ میری اور محفل کے تمام دوستوں کی جانب سے ان کو سالگرہ مبار ک ہو ۔:congrats::birthday:
Top