مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

زین

لائبریرین
آج محفل کے منتظم اعلیٰ محترم ’’زیک‘‘ صاحب کی 38ویں سالگرہ ہے ۔
میری اور محفل کے تمام دوستوں کی جانب سے ان کو سالگرہ مبار ک ہو ۔:congrats::birthday:
 

مکی

معطل
اتنے ٹال مٹول کے بعد بالآخر سالگرہ آہی گئی.. مبارک ہو قبلہ زندگی کا ایک اور سال تمام ہوا..
 

محمد نعمان

محفلین
بہت مبارک ہو زیک سالگرہ آپکو اس سوچ کے ساتھ کہ آنے والے سالوں میں پچھلے تمام گزرے پلوں کی کجیاں اور خامیاں دور ہوں گی اور آنے والا وقت آپکے لیے بھی اور آپکے آس پاس کے لوگوں کے لیے بھی خوشیاں لائے گا اور بہترین وقت۔۔۔۔
خدا آپ پر اور آپکے تمام گھر والوں پر رحمتیں نازل فرمائے آمین
 

ماوراء

محفلین
زکریا، سالگرہ بہت مبارک ہو۔

whitecake1.JPG
 

محمداحمد

لائبریرین
زکریا بھائی،

ہماری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو سالگرہ۔

اللہ آپ کو دین و دُنیا کی بھلائی عطا فرمائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے (آمین)
 

محسن حجازی

محفلین
حضور سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو آنے والے سال میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
 
Top