مردہ بولے کفن ہی پھاڑے

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
جناب ممنون حسین
المعروف دہی بھلے والے۔۔۔۔۔۔۔
دہی بھلوں میں ڈالنے کیلیے جو نمک نواز شریف نے دیا تھا وہ نمک آج کل صحیح طرح سے حلال ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔
چلو ایک نعرہ لگاؤ۔۔۔۔۔
پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟
ھیں کیا کہا لاالہ الا للہ
ارے بھائی میرے لد گئے وہ زمانے جب اس کا مطلب یہ ہوا کرتا تھا اب تمہیں معلوم نئیں کہ ہمارا ملک لبرل ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
کیا۔۔۔؟
تمہیں لبرل ملک نئیں چاہیے۔۔۔۔۔
تم تو ہو ہی غدار اور ملک کے دشمن ۔۔۔۔ دشمن ملک کے ایجنٹ ہو جو اس ملک کو پھلتے پھولتے اور ترقی کرتے نئیں دیکھ سکتے۔۔۔۔۔۔
Allah will quiz you....!
کہ تم اسلام اور کلمے کی بنیاد پہ بنے اس ملک سے کرلو غداری آخر اللہ تم سے حساب لے ہی لے گا۔
 
Top