مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

یاز

محفلین
عزیزانِ محفل! تازہ ترین خبر یہ ہے کہ فورم کے روحِ رواں جنابِ زیک بھائی کے جملہ مراسلہ جات نے ہزاریوں کی ایک مزید سیڑھی کو پھلانگتے ہوئے اکیس ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ راقم الحروف اس موقعے پہ زیک بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔
امید ہے کہ آپ اور آپ کے مراسلے، اور یہ فورم اور فورم کے اراکین یونہی ترقی کی منازل طے کرتے رہیں گے۔
 
زیک

مسافر

شکریہ یاز
 
Top