محمدظہیر جولائی 31، 2018 سوچ رہا تھا اس جمعہ کو شاید زندگی کا آخری امتحان لکھنا ہے، پھر قانون کی پڑھائی کرنے کے فیصلے نے اس خیال کو مسترد کر دیا
سوچ رہا تھا اس جمعہ کو شاید زندگی کا آخری امتحان لکھنا ہے، پھر قانون کی پڑھائی کرنے کے فیصلے نے اس خیال کو مسترد کر دیا
محمدظہیر مئی 30، 2018 کچھ دنوں سے میرے آئی پی ایڈریس پر محفل ٹھیک سے نہیں کھل رہی ہے. پراکسی استعمال کرنا پڑ رہا ہے. کوئی حل؟ ؟
کچھ دنوں سے میرے آئی پی ایڈریس پر محفل ٹھیک سے نہیں کھل رہی ہے. پراکسی استعمال کرنا پڑ رہا ہے. کوئی حل؟ ؟
محمدظہیر مئی 26، 2018 Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
محمدظہیر دسمبر 31، 2017 محفل میں گزارے ہوئے 6 سال یادگار رہیں گے. اب محفل سے رخصت ہو رہا ہوں. کسی کو مجھ سےتکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں.
محفل میں گزارے ہوئے 6 سال یادگار رہیں گے. اب محفل سے رخصت ہو رہا ہوں. کسی کو مجھ سےتکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں.