اگر سوال ناگوار گزرا ہو تو معذرت۔
انہوں نے افیون کا ذکر کیا، اس لیے میں نے خان بھائی سے پوچھ لیا۔
مجھے وہاں کے حالات کا علم نہیں ہے، ایسے ہی پوچھا تھا۔
سرگوشی کیسے کرتے ہیں؟
بہت خوب! یوں لگتا ہے صوابی کے لوگ بہت خوب سیرت کے ساتھ خوب صورت بھی ہوتے ہیں :)
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ تمباکو لائسنس لینا پڑتا ہے یا ایسے ہی کہیں بھی ذراعت کی جا سکتی ہے؟
میں نے عمومی بات سے گفتگو کی شروعات کی تھی، بعد میں خصوصی بات کی ہے :)
میں نے آپ کی پہلی پوسٹ اب پڑھی ہے۔
آپ نے محب علوی بھائی کی جتنی تعریف کی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے وہ کس شخصیت کے مالک ہیں۔
محب بھائی محفل کے بہت پرانے اور معتبر شخصیت ہیں۔
دعا ہے وہ ہمیشہ خوش رہیں اور اسی طرح ان کی شفقت...
خاتون کی موجودگی میں بھلا مرد کو کون ووٹ دے سکتا ہے۔ ویسے بھی آپ کافی ذہین ہیں۔ میرے حساب میں ذہانت کا پیمانہ یہی ہے کہ جذباتی ذہانت زیادہ ہو۔ آپ کے اندر ایموشنل انٹیلیجنس بدرجہ اعلی پائی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے آپ ہماری نظر میں ذہین ہیں ۔
آپ کو میرا ووٹ مل گیا ہے۔ 😊
اگر آپ کو ووٹ دوسروں کے مقابلے...
ہمت افزائی کا شکریہ احمد بھائی ۔
کاش کہ چیٹ روم یوں ہی برقرار رہے۔
میرے خیال سے کام کی باتیں اور چیٹ ایک ساتھ چلتی رہیں گی تو ہی لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ صرف کام کی باتیں بورنگ ہو جاتی ہیں۔
چیٹنگ چلنی چاہیے،بس اردو زیادہ اور پنجابی کم کرکے ۔ 😄
اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل
محترم نبیل صاحب کے بقول ، اردو محفل فورم کو اب "ریڈ اونلی" موڈ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس تبدیلی کی بنیادی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ اب یہاں صارفین کی تعداد کافی کم ہو گئی ہے۔ اس کے پیچھے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، لیکن اصل بات یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ایک عہد...
وعلیکم السلام ،
جان کر افسوس ہو رہا ہے کہ اردو محفل فورم اب بند ہو رہا ہے اور " ریڈ اونلی" موڈ میں تبدیل ہو رہا ہے۔
اس خبر کی اطلاع دینے کے لیے الف عین اعجاز سر کا شکریہ ۔
اس دھاگے میں ، میں نے اب تک لکھ گئے تمام پیغامات پڑھے ، آپ سب نے میرے احساسات کی ترجمانی کی ہے۔
گرچہ میں بہت عرصے...