اردو محفل فورم

زاہد لطیف
زاہد لطیف
ماشاءاللہ۔ اللہ کی رحمت بہت بہت مبارک ہو! :)
سین خے
سین خے
آپ کو بہت بہت مبارک ہو :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک باد ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
شکر ہے، خوشی کی بھی کوئی خبر ملی۔ ظہیر! آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک نے آپ کو اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ الحمد للہ! خدائے بزرگ و برتر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اسے آپ کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین!
زیک
زیک
بہت مبارک ہو
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
رونق آگئی گھر کی۔بہت مبارک! اللہ گڑیا کے نصیب بہت بلند کریں آمین
فاخر
فاخر
بہت بہت مبارک اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کیلئے باعث ِ خیراور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین ثم آمین !
محمدظہیر
محمدظہیر
مبارکباد اور دعاؤں کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ:)
ابن توقیر
ابن توقیر
ماشاءاللہ۔ ظہیر بھیا بہت بہت مبارک ہو
مریم افتخار
مریم افتخار
بے انتہا خوشی کی خبر ہے. محمدظہیر آپ کو بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالی آپ کے لیے اور نومولود کے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرے!
محمدظہیر
محمدظہیر
جزاکم اللہ خیر :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! دلی مبارک باد برادرم۔
ب
بندہ پرور
بہت بہت مبارک ہو ظہیر صاحب
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
بہت بہت مبار ک ہو ظہیر! اللہ کریم باعثِ سکونِ قلب بنائے ، حیاتِ صالح عطا فرمائے اور تمام عمر ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے! آمین
سعادت
سعادت
بہت مبارک ہو، ظہیر۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
بہت مبارک ہو
محمدظہیر
محمدظہیر
جزاک اللہ خیر
زینب نام رکھا ہے۔ اب 6 ماہ کی ہوگئی ہیں الحمدللہ :)
Top