اردو محفل فورم

سین خے
سین خے
خیر مبارک۔ آپ کی بڑی کمی محسوس کی گئی۔ اب اچھے بچوں کی طرح روز آنا ہے۔ ایک دن کی چھٹی بھی نہیں چلے گی P: :D
محمدظہیر
محمدظہیر
جی حضور :)
سین خے
سین خے
شاباش!یہ ہوئی نا اچھے بچوں والی بات D:
عبید انصاری
عبید انصاری
سلام۔ بہت عرصے کے بعد دکھائی دیے۔ خوش رہیں.
فہد اشرف
فہد اشرف
خیر مبارک! کیسے مزاج ہیں
اے خان
اے خان
خوش آمدید خیر مبارک
Top