محمدظہیر جنوری 13، 2017 کوئی سوال نہ کر کوئی جواب نہ پوچھ، تو مجھ سے عہد گزشتہ کا اب حساب نہ پوچھ! خوشبیر سنگھ شاد
محمدظہیر اکتوبر 12، 2016 اب تم آئے ہو مری جان تماشا کرنے، اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے (فراز)
محمدظہیر اگست 16، 2016 یہ میرا عکس ہے تو مگر اجنبی سا ہے کیوں کر مجھے مجھی سی چُھپاتا ہے آئینہ - محمد احمد