مبارکباد زیک بھائی جان کو مبارک

زیک بھائی جان کو نئے سال کی دلی مبارک باد
اج جب زیک کی کیفیت دیکھی تو دل پکار اٹھا کہ یہ علم مومن کی میراث ہے۔ خوش رہیں۔
نیا سال مبارک
 
new-year-flowers-2016.jpg
 

زیک

مسافر
درج ذیل کلمے نے تو آپ کی ریاست کی ایک پوری کاؤنٹی کے اسکول بند کروا دئے تھے :)
پھر چیک کرنا پڑا نا اور خود سے نہیں لکھ سکے!

یہی کہا تھا میں نے اپنے کیفیت نامے میں جسے ایچ اے خان نے نہ سمجھا۔ ابھی بھی تلاش کر لیں محفل یا نیٹ پر کہ کتنی بار سلام کو "اسلام و علیکم" اور کلمے کو "لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ" لکھا جاتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ ایف ایس سی میں اسلامیات کے ٹیچر کو یہ باور کرانے میں کافی محنت لگی کہ کلمہ کیسے لکھا جاتا ہے۔
 
Top